منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

پولیس افسران کی اونتی پورہ ،پلوامہ اوربڈگام میں

پولیس شہداءکے لواحقین سے ملاقات کی، سہولت فراہم

by Srinagar Mail
15/12/2022
A A
پولیس افسران کی اونتی پورہ ،پلوامہ اوربڈگام میں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۵۱، دسمبر:پولیس شہداءکے خاندانوں سے اظہار یکجہتی اور ان کی خیریت جاننے کے لیے، اونتی پورہ ، پلوامہ اور بڈگام کے ڈی پی ایلوں نے میں شہداءکے لواحقین کےساتھ ایک میٹنگوں کی سہولت فراہم کی۔جے کے این ایس کے مطابق اونتی پورہ میںاجلاس کی صدارت ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف، پلوامہ میں ایس ایس پی کی ہدایت پر ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر اور بڈگام میں ایس یایس پی بڈگام نے کی۔ اس موقع پر پولیس کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ میٹنگوں میں پولیس ضلع اونتی پورہ ،ضلع پلوامہ اور ضلع بڈگام کے شہداءپولیس کے لواحقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاسوںکا انعقاد پولیس شہداءکے خاندانوں کی فلاح و بہبود کا جائزہ لینے کے لیے کیا گیا جنہوں نے ملک کی سلامتی اور سا لمیت کے تحفظ کے لیے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ چیئرنگ آفیسر ان نے شہداءکے لواحقین سے خطاب کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ ان کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر دور کیا جائے گا۔ چیئرنگ آفیسران نے اپنے اپنے خطاب میں لواحقین کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی اور قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے شرکاءکو مختلف فلاحی اقدامات کے بارے میں بھی بتایا جو محکمہ پولیس کی جانب سے لواحقین کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے جاتے ہیں اور پولیس کے تمام یونٹ شہداءکے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس شہداءپولیس پریوار کے رکن ہیں اور ان کے لواحقین کا خیال رکھنا محکمہ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے کیونکہ شہداءنے ہمارے بہتر مستقبل کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ پولیس شہداءکے لواحقین نے اپنے اطمینان کا اظہار کیا اور اس رشتہ کو مزید مضبوط کرنے کی امید ظاہر کی۔بعد ازاں پولیس نے اپنے اطمینان کا اظہار کیا اور اس رشتہ کو مزید مضبوط کرنے کی امید ظاہر کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کیا سوپور کی نوعمر طالبہ کی ’خودکشی‘ غربت کا نتیجہ ہے؟ ،دلخراش کہانی غمزدہ ماںکی زبانی

Next Post

پلوامہ میں پولیس ،پبلک میٹنگ کاانعقاد

Related Posts

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

Next Post
پلوامہ میں پولیس ،پبلک میٹنگ کاانعقاد

پلوامہ میں پولیس ،پبلک میٹنگ کاانعقاد

نیشنل کانفرنس چاہتی ہے کہ ہندوستان پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھے: عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس چاہتی ہے کہ ہندوستان پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھے: عمر عبداللہ

درگمولہ کپوارہ میں ثقافتی میلہ کا انعقاد

درگمولہ کپوارہ میں ثقافتی میلہ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail