منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

تاریخی جامع مسجد سرینگر کے انتظامیہ کا غیر معمولی فیصلہ

مسجد کے اندر فوٹوگرافی، مرد اور خواتین کو اس کے لان میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی عائد

by Srinagar Mail
16/12/2022
A A
تاریخی جامع مسجد سرینگر کے انتظامیہ کا غیر معمولی فیصلہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//وادی کشمیر کے سرینگر میں موجودیہاں کی تاریخی جامع مسجد کی انتظامیہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مسجد کے اندر فوٹوگرافی پر پابندی عائد کی ہے اور مردوں اور عورتوں کو مسجد کے لان میں ایک ساتھ نہ بیٹھنے کو کہا ہے۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق انجمن اوقاف مرکزی جامع مسجد نے مسجد کمپلیکس کے چاروں طرف لگائے گئے نوٹیفکیشن میں کہا کہ فوٹو گرافی کے سامان کا داخلہ بھی ممنوع ہے۔اس میں لکھا گیا ہے کہ "فوٹوگرافرز یا کیمرہ پرسن کو مسجد کے اندر کسی بھی قسم کی تصاویر لینے یا کلک کرنے کی ممانعت ہے۔ حتیٰ کہ کسی بھی قسم کی تصاویر کو کلک کرنے کے لیے استعمال ہونے والے آلات کی بھی مکمل طور پر اجازت نہیں ہے اور انہیں فوری طور پر گیٹ پر روکا جانا چاہیے۔”اس نے مسجد کے احاطے میں کھانے پینے کی اشیاءلے جانے پر بھی پابندی عائد کردی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ "مسجد کے اندر کسی کو دوپہر کا کھانا یا کسی بھی قسم کے کھانے پینے کی اجازت نہیں ہے، اس لیے زائرین کو گیٹ پر ہی روکنا ہوگا۔”14ویں صدی کی مسجد کی انتظامیہ نے اپنے سیکیورٹی گارڈز کو ہدایت کی کہ وہ ان ہدایات پر فوری عمل درآمد کریں۔خواتین مسجد میں داخل ہو سکتی ہیں اگر ان کے لیے مردوں سے الگ کوئی جگہ مقرر ہو۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آئیے۔۔۔۔۔اپنے ایمان کا جائزہ لیں۔

Next Post

بے ضابطگیوں اور دھاندلیوں سے متاثرJKSSBکو پھر ٹریک پر لانے کے کئی اقدامات

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
آری پل ترال میں آگ کی واردات رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر

بے ضابطگیوں اور دھاندلیوں سے متاثرJKSSBکو پھر ٹریک پر لانے کے کئی اقدامات

آیوشمان بھارت اسکیم:مستحق مریضوں کے ذاتی طبی اخراجات میں کمی

آیوشمان بھارت اسکیم:مستحق مریضوں کے ذاتی طبی اخراجات میں کمی

آری پل ترال میں آگ کی واردات رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر

آری پل ترال میں آگ کی واردات رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail