بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

آری پل ترال میں آگ کی واردات رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر

غریب کنبہ سردی کے یام میں آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

by Srinagar Mail
16/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:16،دسمبر:  : جنوبی کشمیر کے آری پل ترال میں جمعہ کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک مکان ایک گاو خانہ مکمل طور خاکستر ہوا ہے جبکہ ایک مکان کو نقصان پہنچاہے جس کے نتیجے میں کنبہ مکمل طور کھلے آسمان تلے زندگی گزار نے پر مجبور ہوئے ہیں ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال سے قریب11کلو میٹر دور آری پل ترال میں جمعہ کی صبح 5بجے کے قریب آگ خضرمحمد لون ولد اسد اللہ لون کے مکان سے ظاہر ہوئی ہے جس نے ساتھ میں موجود ایک گاو خانے کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔جبکہ ایک اور مکان کو بھی نقصان پہنچا ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا آگ ظاہر ہونے کے ساتھ ہی فائر اینڈ ایمر جینسی محکمے کو مطلع کیا گیا ہے جنہوں نے ترال سے یہاں پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روکا ہے تاہم مقامی لوگوں نے بتایا فائر اینڈ ایمر جسنی کا مرکز دور ہونے کی وجہ سے اکثر اوقات کے دوران فائر سروس یہاں تک پہنچنے سے قبل ہی مکان اور باقی ازوسان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوتا ہے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آری پل تحصیل میں لوگ فائر اینڈ ایمر جنسی سنٹر کے مرکز کو، قائم کرنے کا مطالبہ کر، رہے ہیں۔ادھر ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے متاثرہ کنبے کو فوری مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آیوشمان بھارت اسکیم:مستحق مریضوں کے ذاتی طبی اخراجات میں کمی

Next Post

سابق ڈی جی پی مسعودچوہدری کا جموںو میں انتقال

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post
سابق ڈی جی پی مسعودچوہدری کا جموںو میں انتقال

سابق ڈی جی پی مسعودچوہدری کا جموںو میں انتقال

ڈاکٹر عزیز حاجنی کوئز میں گورنمنٹ ہائی اسکول اَشم سوناواری نے سبقت حاصِل کی

ڈاکٹر عزیز حاجنی کوئز میں گورنمنٹ ہائی اسکول اَشم سوناواری نے سبقت حاصِل کی

بلاک ڈیوس لوگوں تک پہنچنے میں کارگر ثابت ہو رہا ہے: ڈی سی، پلوامہ، بصیر الحق چودھری۔

بلاک ڈیوس لوگوں تک پہنچنے میں کارگر ثابت ہو رہا ہے: ڈی سی، پلوامہ، بصیر الحق چودھری۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail