منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بڈگام میں چوری کا معاملہ5روزمیں حل

2ملزمان گرفتار،مال مسروقہ برآمد:پولیس

by Srinagar Mail
23/12/2022
A A
بڈگام میں چوری کا معاملہ5روزمیں حل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بڈگام:۳۲، دسمبر: بڈگام پولیس نے جرائم میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے چوری کا معاملہ 5روزمیں حل کیا اور ان کے انکشاف پر مال مسروقہ برآمد کیا ،جس میں جے سی بی مشین بھی شامل ہے۔ ایک بیان میں پولیس نے بتایاکہ 18دسمبر2022کو پولیس اسٹیشن چاڈورہ کو اطلاع ملی کہ مین بازار چاڈورہ کے نزد یک آر اینڈ بی آفس (دھوبی کمپلیکس)میں3 دکانوں کو نامعلوم چوروں نے ایک جے سی بی مشین کا استعمال کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کر کے الیکٹرانک اشیاء، موبائل فون کا سامان وغیرہ چوری کر لیا۔ اس اطلاع پر، قانون کی متعلقہ دفعہ کے تحت مقدمہ ایف آئی آر نمبر 203/2022پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں درج کیا گیا اور تفتیش شروع کردی گئی۔تفتیش کے دوران پولیس اسٹیشن چاڈورہ کی پولیس ٹیم نے سخت کوششیں کرتے ہوئے شوپیاں سے2 مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لئے لایا گیا۔ پوچھ گچھ کے دوران انہوں نے ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے انکشاف پرموبائل فون3نمبر،ریڈمی پاور بینک،3اسمارٹ واچ ،3ریل می،ایک ٹارچ کے علاوہ گرفتار افراد سے ایک چوری شدہ ایک جی سی بی مشین بھی برآمد کی گئی۔گرفتار ملزمان کی شناخت معراج احمد شیخ ولد گلزار احمد شیخ،اخلاص بٹ ولد بشیر احمد بٹ ساکنان دشنو، ہیر پورہ ضلع شوپیان۔ دریں اثنا، مسلسل پوچھ گچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ جرم کے ارتکاب کےلئے استعمال ہونے والی جے سی بی مشین بشارت احمد یتو ولد حاجی نور محمد یتو ساکن چاڈورہ کی ہے جسے ملزمان نے17اور18دسمبر2022کی درمیانی شب چوری کر لیا۔ اس کے علاوہ تفتیش کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ اخلاق بٹ نامی ایک ملزم جے سی بی مشین کے مالک کے ساتھ کام کر رہا تھا اور اس نے جے سی بی مشین کی ایک اضافی چابی چھپا رکھی تھی۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

2سرکاری محکموں سے بیک وقت تنخواہ لینے کامعاملہ

Next Post

مرزا پور اُترپردیش کی مسلم لڑکی ثانیہ مرزا نے تاریخ رقم کردی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
مرزا پور اُترپردیش کی مسلم لڑکی ثانیہ مرزا نے تاریخ رقم کردی

مرزا پور اُترپردیش کی مسلم لڑکی ثانیہ مرزا نے تاریخ رقم کردی

درد پورہ میں وجرا سکل ڈیولپمنٹ اینڈ ایمپلائمنٹ سینٹر کا افتتاح

درد پورہ میں وجرا سکل ڈیولپمنٹ اینڈ ایمپلائمنٹ سینٹر کا افتتاح

ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail