منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

معروف ادارہ اخلاص ٹرسٹ ترال کاکلنڈر مقامی صحافیوں کے ہاتھوں جاری

6صفات پر مشتمل رنگین کلنڈرپر مسلم ورلڈ کے کئی سائندانوں کے کارنامے درج

by Srinagar Mail
05/01/2023
A A
معروف ادارہ اخلاص ٹرسٹ ترال کاکلنڈر مقامی صحافیوں کے ہاتھوں جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//اخلاص ٹرسٹ ترال نے جمعرات کو اپنا کلنڈر جاری کیا ہے اس کلنڈر ترال میں کام کر رہے مقامی پرنٹ اور الیکڑانک میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے جاری کیا ہے ۔یہ رنگین کلنڈڑ6صفات پر مشتمل ہے جس پر مسلم ورلڈ کے کچھ معروف سائنس دانوں کے کار نامے اور تصاویر درج ہیں ۔ٹرسٹ نے اس کلنڈر کو مقامی صحافیوں کے ہاتھوں جاری کرویا ہے اس دوران ادارے کے سرپرست اعلیٰ(چیر مین )و معروف معالج مصنف ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی نے بتایا کہ کلنڈرگزشتہ سال ترال کے تاریخی و سیاحتی مقامات کی تصاویرکو لگایا گیا تھا تاہم اب کی بار مختلف احادیث اور مسلم ورلڈکے کچھ مشہور 24 سائنسدانوں کے نام اور کار نامے درج ہے جنہوں نے عالمی سطح پر کافی بہترین کام انجام دیا ہے ڈاکٹر نثار نے بتایا کہ ترال مقامی صحافی علاقے کی تعمیر و ترقی کے لئے دن ران کام کر رہے ہیں اور ہمیں لگا کہ ان سے بہتر اس کیلنڈر کو جاری کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔اس دوران صحافیو نے اخلاص ٹرسٹ چیرمین کا، اس عزت افزائی کے لئے شکریہ ادا کیاَخیال رہے مزکورہ اداے میں قریب60بچے دینی و دنیاوی علوم حاصل کر رہے ہیںجن میں علاقے کے متعدد بچوں نے حفظ قران مکمل کیا ہے جبکہ یہاں زیر تعلیم بچوں کو مفت رہائش اور قیام طعام بھی فراہم کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں 5 ویں اور چھٹی سمسٹر کے طلباء کا یونیورسٹی کے حکام کے خلاف احتجاج

Next Post

ترال میں پی ڈی پی کے بلاک اور زونل سطح کے لیڈران کی میٹنگ منعقد

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ترال میں پی ڈی پی کے بلاک اور زونل سطح کے لیڈران کی میٹنگ منعقد

ترال میں پی ڈی پی کے بلاک اور زونل سطح کے لیڈران کی میٹنگ منعقد

گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سرینگر میں میرے2سال

گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سرینگر میں میرے2سال

سادھنا ٹاپ پر تازہ برف باری کرناہ کپواڑہ شاہراہ گاڑیوں کی آمد ورفت کےلئے بند ،علاقے میں بجلی کا نام نشان نہیں

خشک موسم اور مطلع صاف رہنے کے بیچ کشمیر وادی میں شدیدسردی کی لہر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail