منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیرکے مالکان باغات اورتاجروں کودرپیش مسائل ومشکلات باعث تشویش

ممبر پارلیمنٹ حسنین مسعودی کاوزیرخزانہ کوخط،بینک قرضوںکومعاف کرنے اورمیوہ صنعت کے دیگر مسائل حل کرنے کی اپیل

by Srinagar Mail
05/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۵،جنوری: ممبر پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے ’کشمیرکی میوہ صنعت کودرپیش مسائل پرسخت تشویش‘ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن سے پھراپیل کی ہے کہ کشمیر ی مالکان باغات اور میوہ ڈیلروں کاKCCلون اور دیگر قرضے معاف کئے جائیں ۔جے کے این ایس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر ،معروف قانون داں اور ممبر پارلیمنٹ ریٹائرڈجسٹس حسنین مسعودی نے جولائی سے ستمبر2022کے دوران جب کشمیرکی میوہ صنعت عروج پرہوتی ہے ،اُس دوران میوہ کاروباریوں اور مالکان باغات کواپنا مال ملک کی مختلف منڈیوں تک پہنچانے میں کئی طرح کی دشوایوںکاسامنا کرنا پڑا۔انہوںنے کہاکہ سری نگر جموں قومی شاہراہ پر میوہ پیٹیوں سے لدی ٹرکوںکوشاہراہ کی حالت خراب ہونے کی آڑمیں روکاگیا ،جسکے نتیجے میںلاکھوں کروڑوں روپے مالیت کے کشمیری سیب راستے میں ہی سڑ گئے ۔انہوںنے کہاکہ جب ملک میں تہواروںکاسیزن تھا توکشمیری میوہ بیوپاری اپنا مال ملک کی منڈیوں تک وقت میں نہیں پہنچاسکے ،اوراُنھیں ناقابل نقصان اُٹھانا پڑا۔انہوںنے کہاکہ کشمیری مالکان باغات اور میوہ تاجروںکوسیب کے مختلف اقسام کی ڈبہ بندی کے دوران کافی اخراجات برداشت کرناپڑتے ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ کرایہ بھی کافی بڑھ گیاہے ۔ممبر پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن کوبھیجے گئے ایک مکتوب میں متذکرہ بالا مسائل ،مشکلات اور بھاری اخراجات کے تناظرمیں اپیل کی ہے کہ کشمیر ی مالکان باغات اورمیوہ تاجروںنے کے سی سی کی صورت میں بینکوں سے جو قرضے لئے ہیں یاکہ بینکوں سے کوئی دوسرا قرضہ لیاہے ،اُس کومعاف کیاجائے ۔انہوںنے ساتھ ہی یہ اپیل بھی کی ہے کہ کشمیری مالکان باغات یعنی فروٹ گروﺅرس اور میوہ تاجروںکی جانب سے بینکوں سے لئے گئے قرضے پرعائد سود معاف کیاجائے ۔ممبر پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے مزید کہاکہ میووںکی ڈبہ بندی یعنی پیکیجنگ کیلئے درکار سامان پر لاگو جی ایس ٹی کوبھی کم کیاجائے ۔انہوںنے مرکزی وزیر خزانہ سے توجہ طلب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیرمیں لاکھوں نفوس کامعاشی انحصار میوہ صنعت پر ہی ہے ،اسلئے اس صنعت سے جڑے لوگوںکوراحت پہنچانے کیلئے فوری اقدامات روبہ عمل لائے جائیں ۔ممبر پارلیمنٹ حسنین مسعودی نے مزید کہاکہ میوہ باغات کیلئے مخصوص کیڑے مار دوائیوں ،کھاد اوردیگرایسی چیزوںکی قیمتوںکوبھی اعتدال پررکھاجائے ،اورساتھ ہی اسبات کوبھی یقینی بنایاجائے کہ کیڑے مارادویات اور کھاد وچھڑکاﺅ تیل معیاری ہو،اوران کے استعمال سے میوہ درختوںیامیوہ جات کوکوئی نقصان نہ پہنچے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

NFSAکے تحت مفت راشن کے باوجود جموں وکشمیر کے لاکھوں غریب کنبوںمیں نفسانفسی کاعالم

Next Post

جواہر پورہ سے سوئی ناڈ تک رابطہ سڑک کا تعمیری کام شروع نہ ہو سکا آبادی برہم

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
جواہر پورہ سے سوئی ناڈ تک رابطہ سڑک کا تعمیری کام شروع نہ ہو سکا آبادی برہم

جواہر پورہ سے سوئی ناڈ تک رابطہ سڑک کا تعمیری کام شروع نہ ہو سکا آبادی برہم

بڈگام میں نقب زنی کا معاملہ حل

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر تحصیلدار بجبہاڑہ کو معطل ، منسلک

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر تحصیلدار بجبہاڑہ کو معطل ، منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail