مرکزویز داخلہ امت شاہ جمعہ کو ڈانگری راجوری میں ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں مارے گئے عام شہریوں کے لواحقین سے ملنے کے لئے جموں پہنچنے ہیں جہاں ایل جموںو کشمیر منوج سنہا نے جموں ہوائی اڑے پر ان کا استقبال کیا ہے تاہم خراب موسم کی وجہ سے ان کا دورہ دانگری راجوری منسوخ ہوا ہے جبکہ انہوں نے بعد میںجموں میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی ہے جس میں ایل جی منوج سنہا فوج اور پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر سیکورٹی ایجنسیوںکے اعلیٰ عہدہ داروں نے شرکت کی ہے ۔