جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

کشمیر میں ٹرین کو پہلی بار حادثہ پیش آیا

بڈگام میں ریل پٹری سے اتر گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

by Srinagar Mail
13/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:13،جنوری: کے این ایس : وادی کشمیر میں پہلی بار ریل کو ایک حادثہ پیش آیا ہے جس دوران وسطی کشمیر کے بڈگام کے مزہامہ کے مقام پر جمعہ کے روز ٹرین پٹری سے اتر گئی ہے تاہم ٹرین اسٹیشن کے قریب ہی تھی جس وقت یہ حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔اس واقعے کے بعد پولیس اور سیول انتظامیہ کے افسران نے علاقے کا دورہ کر کے حالات کا جائزہ لیا ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس )کے مطابق وسطی کشمیر کے مزہامہ بڈگام میں جمعہ کی صبح ریلوے اسٹیشن پر اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہوا ہے جب یہاں اسٹیشن پر دیمی رفتار سے چل رہی ٹرین ٹریک سے اچانک اتر گئی گئی ہے اور ٹرین میں اس وقت مسافر بھی موجود تھی تاہم اس حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے اس حادثے کے بعد پولیس اور سیول انتظامیہ کے افسران نے علاقے کا دورہ کر کے حالات کا جائزہ لیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ کشمیر میں ریل کا پہلا حادثے تھا جس دوران ٹرین پٹری ست اتر گئی ہے ۔تاہم ریلوے حکام سے اس واقعے کے حقائق جانے کے لئے تحقیقات کا آگاز کیا ہے ۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے 10 اضلاع میں برفانی تودے کی وارننگ جاری

Next Post

کشمیر میں برف باری اور بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post
بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ میدانی علاقوں برف باری کا امکان:موسمیات

کشمیر میں برف باری اور بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

آری آپل تحصیل میں رابطہ سڑکیں آمد رفت کے لئے بحال:منظور احمد گنائی

آری آپل تحصیل میں رابطہ سڑکیں آمد رفت کے لئے بحال:منظور احمد گنائی

مسلح افواج کی تینوں خدمات کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail