بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت جوڑو یاترا: جموں وکشمیر میں سیکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے: منوج سنہا

زیون سرینگر میں کشمیری پنڈت ملازمین کے لئے رہائشی سہولیت کا افتتا

by Srinagar Mail
20/01/2023
A A
بھارت جوڑو یاترا: جموں وکشمیر میں سیکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے: منوج سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے زیون سرینگر میں کشمیری پنڈت ملازمین کے لئے رہائشی سہولیت کا افتتاح کیا ہے۔اس دوران انہوں نے کہ کہ بھارت جوڑو یاترا کے حوالےسے سیکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں اور پورے جموں وکشمیر میں سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید بڑھا دیا گیا ہے۔
زیون سرینگر میں کشمیری پنڈت ملازمین کے لئے رہائشی سہولیت کا افتتاح کرنے کے موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ سرکاری اراضی سے قبضہ ہٹانے کی کارروائی پر عام لوگوں کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی لیفٹیننٹ گورنر کہا تھا کہ سرکاری اراضی سے قبضہ ہٹانے کی کارروائی صرف ان اثر رسوخ رکھنے والے لوگوں کے خلاف کی جائے گی ،جنہوں اپنے عہدوں کا غلط استعمال کرکے سرکاری زمینوں پر قبضہ کیا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں ایک ہی گھر کے تین افراد کے اے ایس امتحان میں کامیاب

Next Post

بڈگام میں سرمائی کھیل اور یوتھ فیسٹیول 2023 اختتام پذیر

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Next Post
بڈگام میں سرمائی کھیل اور یوتھ فیسٹیول 2023 اختتام پذیر

بڈگام میں سرمائی کھیل اور یوتھ فیسٹیول 2023 اختتام پذیر

یوم وصال خالہ بب ترال22جنوری کو منایا جائے گا

جموں کشمیر میں جے کے اے ایس امتحان کے نتائج کا اعلان

جموں کشمیر میں جے کے اے ایس امتحان کے نتائج کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail