سید خالد
ڈوڈہ //خطہ چناب کے ڈوڈہ ضلع میں ایک ہی گھر کے تین افراد جن میں بہنیں اور ان کا بھائی شامل ہے اس امتحان میں شامل ہے ۔تفصیلات کے مطابق عرفان وانی، ھما وانی اور سہیل وانی پسر و دختران منیر احمدوانی ساکن کھائی ٹرنکہال ڈوڈہ کامیاب ہوئے۔کامیابی کی اطلاع ملنے ساتھ ہی مقامی لوگوں میں زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے اس امتحان میں کل648 سو سے زیادہ لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا جن میں قریب 148 نے میدان مار لیا ہے جن میں 48 خواتین بھی شامل ہیں ۔۔