ترال:جنوبی کشمیرکے ترال کے مشہور بزرگ عبد الخالق میر عرف خالہ بب کی یاد میں ایک پروگرام بہ عنوان”یوم وصال خالہ بب“ 22جنوری بروز اتوار کوعقیدت مندوں نے محمد رمضان بٹ ساکن بنہ محلہ ترال بالامیں منعقد کر رہے ہیں۔اس دوران عقیدت مندوں نے تمام لوگوں سے اس تقریب میں وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے ۔خالہ بب ایک مشہور بزرگ تھے جو چند سال پہلے انتقال کر گئے