بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں جے کے اے ایس امتحان کے نتائج کا اعلان

کل648ءمیں 48لڑکیوں سمیت148امیدوار کا میاب ڈوڈہ کے 3بہن بھائیوںنے بنا کسی کوچنگ کے یہ امتحان پاس کیا ،علاقے میں خوشی کا ماحول

by Srinagar Mail
20/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں کشمیر میں جے کے اے ایس امتحان کے نتائج کا اعلان
کل648ءمیں 48لڑکیوں سمیت148امیدوار کا میاب
ڈوڈہ کے 3بہن بھائیوںنے بنا کسی کوچنگ کے یہ امتحان پاس کیا ،علاقے میں خوشی کا ماحول
سری نگر:20،جموںو کشمیرایڈمنسٹریٹو سروس(جے کے اے ایس)امتحانکے ناتیج کا اعلان ہوا ہے جس

میں کل648امیدواروں نے حصہ لیا تھا جن میں کل148امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن میں48لڑلیاں بھ شامل ہیں ۔اس دوران امتحان میں خطہ چناب کے ضلع ڈوڈہ کے ایک دور افتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والے 3بھائی بہن نے اس امتحان میں شاندار کار کرگی کا اظہار کیا ہے جس کی کامیابی پر پورے جموں و کشمیر میں لوگوں نے زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس (کے این ا ایس ) کے مطابق سال2021ءمیں لئے گئے اس امتحان ky نتائج کا اعلان گزشتہ رات ہوا ہے جس میں جموںو کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لڑکوں اور لڑکیوں نے کامیابی درج کی ہے تاہم ان نتائج میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ جموں کے ڈوڈہ علاقے کے ضلع ڈوڈہ کے دور افتادہ بستی کے ایک ہی گھر کے تین بچوں نے بنا کسی کوچنگ کے اس امتحان کو پاس کیا ہے تین بہن بھائیوں میںہما انجم وانی، افرا انجم وانی اور سہیل احمد وانی کے طور پر ہوئی ہے جو ڈوڈہ کے بھلیسا علاقے کے گاو¿ں کاہی ترانکھل سے ہیں اور اب جموں میں آباد ہیں۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق، سہیل جو دونوںبہنوں سے چھوٹے ہیں نے 111 واں رینک حاصل کیا اور 1055 پوائنٹس حاصل کیے، اس کے بعد ہما انجم وانی 1050.5 پوائنٹس کے ساتھ 117 ویں اور عفرا انجم وانی 435 پوائنٹس کے ساتھ143ویں نمبر پر ہیں۔ ن کے والد منیر احمد وانی، جو بگلیہار پروجیکٹ میں مزدور کے طور پر کام کر رہے تھے اور اب ٹھیکیدار ہیں، نے کہا کہ یہ ان کے لیے اور جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کے لیے بہت فخر کا لمحہ ہے کیونکہ ان کے بچوں نے بغیر کسی کوچنگ کے JKAS کو کوالیفائی کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بچپن سے ہی ان کا مقصد آئی اے ایس ´،جے کے اے ایس کوالیفائی کرنا تھا اور آخر کار برسوں ایک ساتھ محنت کرنے کے بعد انہوں نے جے کے اے ایس کوالیفائی کیا۔انہوں نے کہا کہ سہیل اور ہما انجم نے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کیا ہے جبکہ افرا نے ایم ایس سی فزکس کیا ہےانہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے بچوں کے پاس ابھی موبائل فون نہیں ہے اور جب بھی انہیں انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی تھی تو وہ اپنی والدہ کے فون کو اپنے لیپ ٹاپ سے جوڑ دیتے تھے۔ان کے ماموںمحمد صادق وانی نے کہا کہ تینوں نے برسوں ایک ساتھ محنت کی ہے اور یہ واقعی سب کے لیے قابل فخر لمحہ ہے اس دوران ان کی والدہ خوشی کے اس موقعے پر رو پڑی انہوں نے کہا ہم انتہائی غریب تھے اورمیں نے اپنی سونے کے زیورات بچوں کی پڑھائی کے لئے بیچ ڈالے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یوم وصال خالہ بب ترال22جنوری کو منایا جائے گا

Next Post

دو روپیہ

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post
دو روپیہ

دو روپیہ

منشیات کا استعمال ایک چلینج ہر ایک کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا:ایس ایس پی اونتی پورہ

منشیات کا استعمال ایک چلینج ہر ایک کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا:ایس ایس پی اونتی پورہ

ڈی آئی جی جنوبی کشمیردورہ کولگام

ڈی آئی جی جنوبی کشمیردورہ کولگام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail