جمعرات, دسمبر ۷, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

منشیات کا استعمال ایک چلینج ہر ایک کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا:ایس ایس پی اونتی پورہ

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے پانپور میںمنشیات مخالف مہم کے تحت مباحثے کا انعقاد

by Srinagar Mail
21/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //منشیات سے معاشرہ کو پاک رکھنے کے لئے اونتی پورہ پولیس نے سویک ایکشن پروگرام کے تحت ٹا¶ن ہال پامپور میں انسداد منشیات مہم، مباحثہ مقابلہ کا انعقار کیا جس کا افتتاح ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف-JKPS نے کیا جس میں مختلف اداروں کے طلبائ،، سول سوسائٹی کے اراکین اور پامپور علاقہ کے معززین نے شرکت کی۔اس موقع پر ایس ڈی پی او پامپور شری امتیاز احمد-، پرنسپل گورنمنٹ۔ ڈگری کالج پامپور ڈاکٹر ہدہ گلزئی، چیئرمین ایم سی پامپور ملک یعقوب ملک، ڈی ایس پی سید عقیل شاہ، ایس ایچ او پامپور انسپکٹر ظہور احمد کے علاوہ دیگر سول اور پولیس افسران بھی موجود تھے۔تقریب کے انعقاد کا مقصد علاقے کے لوگوں میں منشیات کے مہلک اثرات اور معاشرے سے اس کے خاتمے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایس پی اونتی پورہ نے کہا کہ منشیات کے استعمال کا مسئلہ ملک کی ہر ریاست کے سامنے ایک چیلنج ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز کا فرض ہے کہ وہ منشیات کے غیر قانونی استعمال اور اس کو روکنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے میں شامل ہوں۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے استعمال نے انسانی حقوق کو ہر پہلو سے متاثر کیا ہے۔ انہوں نے ڈیبیٹ پروگرام کے انعقاد میں اونتی پورہ پولیس کے تعاون کے لیے شرکاءکی تعریف کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ معاشرے سے منشیات کو ختم کرنے کے لیے عوام کا تعاون ضروری ہے اور شرکاءپر زور دیا کہ وہ علاقے میں منشیات کی سپلائی سے متعلق ایسی تمام معلومات شیئر کریں تاکہ پولیس بر وفت کارروائی کر سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سماجی برائیوں سے چھٹکارا پانے کے لیے اپنے گھروں اور محلے سے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔تمام معززین نے منشیات سے متعلق اثرات اور منشیات سے پاک معاشرہ بنانے کی ضرورت پر اپنی تقریریں کیںمذکورہ مقابلے میں پہلی پوزیشن تہزیم جاوید نے حاصل کی جنہیں میمنٹو اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ دوسری پوزیشن طفیل جاوید نے حاصل کی اور انہیں میمنٹو اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا اور تیسری پوزیشن مہک اندرابی نے حاصل کی اور انہیں ایک یادگاری سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دو روپیہ

Next Post

ڈی آئی جی جنوبی کشمیردورہ کولگام

Related Posts

بلاک ترال میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا“ کت تحت پروگرام بڑے پیمانے پر جاری

بلاک ترال میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا“ کت تحت پروگرام بڑے پیمانے پر جاری

شملہ حادثہ:گوجر بکروال کانفرنس کا اظہار دُکھ،سرکار مہلوکین کے ورثاءکو امداد فراہم کریں :یاسین پسوال

شملہ حادثہ:گوجر بکروال کانفرنس کا اظہار دُکھ،سرکار مہلوکین کے ورثاءکو امداد فراہم کریں :یاسین پسوال

پنچایت حلقہ زالورہ نے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا۔

پنچایت حلقہ زالورہ نے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے تحت پروگرام کا انعقاد کیا۔

بلاک ترال اور ڈاڈسرہ میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا “کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد جاری

بلاک ترال اور ڈاڈسرہ میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا “کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد جاری

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2024کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2024کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع

چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا

چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا

Next Post
ڈی آئی جی جنوبی کشمیردورہ کولگام

ڈی آئی جی جنوبی کشمیردورہ کولگام

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

جے اینڈ کے اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے جامع ملیہ اسلامیہ کی وی سی پروفیسر نجمہ اختر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

تملہ ہال پلوا،مہ میں محفل بہار ادب شاہورہ کا اجلاس

تملہ ہال پلوا،مہ میں محفل بہار ادب شاہورہ کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail