منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ حملے کے بعد حالات میں بہتری آئی۔آجی سی آر پی ایف

by Srinagar Mail
14/02/2023
A A
پلوامہ حملے کے بعد حالات میں بہتری آئی۔آجی سی آر پی ایف
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ //انسپکٹر جنرل آپریشنز سیکٹر سی آر پی ایف، ایم ایس بھاٹیہ نے کہا کہ پلوامہ حملے کے بعد سے حالات میں بہتری آئی ہے اور سیکورٹی فورسز کے اقدامات کے پیش نظر ایسے حملے کبھی نہیں ہوں گے۔2019میں حملے کے بعد قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے، ملی ٹینٹوں کے ماڈیولز کا پردہ فاش کیا جا رہا ہے، ان کے ایکو سسٹم کا پردہ فاش کیا جا رہا ہے، ہمیں یقین ہے کہ اس قسم کا حملہ دوبارہ نہیں ہو گا۔انہوں نے کہا اس، طرح کے حملوں کو روکنے کے لئے جہاں ملی ٹینٹوں کے ایکو سسٹم کو، تباہ کیا گیا ہے وہی سوسری جانب اس طرح کے حملو کو، روکنے کے لئے بڑے پیمانے جدید نوعیت کے اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کے مضافات میں ڈرون ضبط

Next Post

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post
اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

نہر ترال میں حضرت بابا شکورالدین (رح) کا سالانہ عرس منایا گیا

نہر ترال میں حضرت بابا شکورالدین (رح) کا سالانہ عرس منایا گیا

وزیر اعظم مودی نے اپنے فیصلہ کن اقدامات سے یہ پیغام دیا کہ بھارت کمزور نہیں*

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کی صدارت میں جموں وکشمیر سے متعلق اہم جائزہ میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail