پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی پی ایل پلوامہ میں پینٹنگ اور کیرم مقابلے کا انعقاد

بڈگام میں سرمائی یوتھ اینڈ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

by Srinagar Mail
21/02/2023
A A
ڈی پی ایل پلوامہ میں پینٹنگ اور کیرم مقابلے کا انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پلوامہ:۱۲، فروری:پلوامہ میں پولیس نے ڈی پی ایل پلوامہ میں سوک ایکشن پروگرام کے زیراہتمام پینٹنگ اور کیرم مقابلوں کا انعقاد کیا جس میں ضلع پلوامہ کے مختلف اسکولوں کے طلباءنے حصہ لیا۔ جے کے این ایس کے مطابقپینٹنگ مقابلے میں گورنمنٹ ہائی سکول پاریگم کی عروبہ جان، اے ای ایم ایس منڈونا کی افحانہ گلزار اور گورنمنٹ ہائرسیکنڈ سکول نیوا کی ارینا امین نے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اسی طرح کیرم مقابلے میں گورنمنت ہائر سیکنڈ سکول نیوا کی رابعہ نثاراور دانش احمد بٹ گورنمنٹ ہائی سکول وہیبگ نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ایس ایس پی پلوامہ غلام جیلانی وانی(جے کے پی ایس) نے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے طلباءکا شکریہ ادا کیا اور ان کی ذہانت اور محنت کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے ضلع کے نوجوان ابھرتے ہوئے فنکاروں پر بھی زور دیا کہ وہ اپنے ذہنوں کو فن کے ذریعے اپنے خیالات اور تخیل کو تلاش کرنے دیں۔ اختتامی تقریب کے دوران ایس ایس پی پلوامہ نے دیگر پولیس افسران کی موجودگی میں جیتنے والوں کو نقد انعامات اور سرٹیفیکیٹ سے نوازا۔ اس کے علاوہ دیگر شرکاءکو بھی ان کے حوصلے افزائی کے لیے مناسب انعامات سے نوازا گیا۔اس طرح سے بڈگام میں سرمائی یوتھ اینڈ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوا جس میںکشمیر ایلیٹ کلب نے والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ بڈگام سرمائی والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج ینگ اسپائکرز نصراللہ پورہ اور کشمیر ایلیٹ کلب بڈگام کے درمیان ڈسٹرکٹ پولیس لائنز گرا¶نڈ بڈگام میں کھیلا گیا۔ جس میں کشمیر ایلیٹ نے میچ 1:2سے جیت لیا۔ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے16 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔یہ تقریب بڈگام پولیس کے زیر اہتمام جموں و کشمیر پولیس سوک ایکشن پروگرام کے تحت منعقدہ ہوئی جو سرمائی نوجوانوں اور کھیلوں کے میلے کے اختتام پر تھی۔ اس سے قبل بڈگام پولیس کی جانب سے تائیکوانڈو چمپئن شپ، اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اور اوپن پینٹنگ مقابلے بھی منعقد کیے گئے تھے۔ ان تقریبات نے سینکڑوں کھلاڑیوں اور مقامی لوگوں کو نوجوانوں اور فنکاروں کی رنگا رنگ پرفارمنس سے متوجہ کیا۔ایس ایس پی بڈگام جناب طاہر گیلانی-جے کے پی ایس نے شرکاءمیں ٹرافیاں اور یادگاریں تقسیم کیں۔اس موقع پر ڈی وائی ایس پی ڈی آر شری اویس راشد-ڈی وائی ایس پی پربشنری شری فیصل عارف ریشو- اور بڈگام پولیس کے دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

باگندر لسجن میں تیندوے کاگشتِ ِمحکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پکڑ لیا

Next Post

ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے کی ِکرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے کی ِکرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت

ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے کی ِکرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

پراپرٹی ٹیکس عوام کے مفاد میں ہے،لوگوں کو گھبرانے کی ضروت نہیں

پراپرٹی ٹیکس عوام کے مفاد میں ہے،لوگوں کو گھبرانے کی ضروت نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail