جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف نے کی ِکرائم وسیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت

by Srinagar Mail
21/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ:۱۲، فروری:ایس ایس پی اونتی پورہ محمد یوسف(جے کے پی ایس) نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اونتی پورہ میں کرائم وسیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں تمام ایس ڈی پی اوز، ڈی وائی ایس پی ڈار، ایس ایچ اوز اور ڈی اوز نے شرکت کی۔تفصیلاتے کے مطابق میٹنگ کے دوران زیر التواءیو اے پی اے کیسوں کو نمٹانے، کمزور افراد کی حفاظت اور پولیسنگ کے دیگر پہلو¶ں بشمول تصدیق، این ڈی پی ایس کو نمٹانے، تفتیشی کارروائیوں اور جوابدہ پولیسنگ سے متعلق دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایس ایس پی اونتی پورہ نے افسران پر زور دیا کہ وہ منشیات کے خلاف ہر ممکن کوشش کریں اور سماجی جرائم اور سائبر کرائمز کو روکنے کے لیے لگن سے کام کریں۔ میٹنگ کے دوران شریک افسران نے ایس ایس پی اونتی پورہ کو اپنے اپنے علاقوں میں سیکورٹی کی صورتحال اور چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اپنائے جانے والے حفاظتی اقدامات کے بارے میں بتایا۔ ایس ایس پی اونتی پورہ نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ اضافی چوکس رہیں، ناکے ،چیک پوائنٹس کو مضبوط کریں اور قابل عمل انٹیلی جنس پیدا کریں تاکہ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔ ایس ایس پی اونتی پورہ نے افسران پر زور دیا کہ وہ پولیس ضلع میں پرامن ماحول کو یقینی بنانے کے لیے زمین پر کام کرنے والی دیگر سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہم آہنگی اور بہتر تال میل برقرار رکھیں۔ تمام افسران کو ہدایت کی گئی کہ وہ عوامی توجہ کا نقطہ نظر اپنائیں اور اپنی شکایات کے ازالے کو یقینی بنائیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی پی ایل پلوامہ میں پینٹنگ اور کیرم مقابلے کا انعقاد

Next Post

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post
عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

عالمی یوم مادری زبان : وادی میں کئی تقریبات منعقد

پراپرٹی ٹیکس عوام کے مفاد میں ہے،لوگوں کو گھبرانے کی ضروت نہیں

پراپرٹی ٹیکس عوام کے مفاد میں ہے،لوگوں کو گھبرانے کی ضروت نہیں

میراشہرمیرافخر‘پروگرام کا دوسرا اورچلے گاﺅںکی اورB2V4پروگرام کا چوتھا مرحلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail