منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پولیس ہیڈ کوارٹرجموں میں ڈی جی پی کی زیرصدارت پولیس اسٹیبلشمنٹ بورڈ کااجلاس

آوٹ آف ٹرن پروموشن اور تمغوں کیلئے اہلکاروں کے انتخاب پرتبدلہ خیال

by Srinagar Mail
24/02/2023
A A
جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کا صفایا کرنے کیلئے زمینی سطح پر اقدامات کئے جارہے ہیں:دلباغ سنگھ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں:۴۲، فروری: ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، جموں و کشمیر، شری دلباغ سنگھ نے جمعرات کویہاں پولیس ہیڈ کوارٹر میں ’پولیس اسٹیبلشمنٹ بورڈ‘ میٹنگ کی صدارت کی۔جے کے این ایس کے مطابق میٹنگ میں کمانڈنٹ نرل ایچ جی، ایس ڈی آر ایف ڈاکٹر بی سرینواسن، اسپیشل ڈی جیزآر آر سوین، اے کے چودھری، اے ڈی جی پیز ایس جے ایم گیلانی، ڈاکٹر ایس ڈی سنگھ جموال، مکیش سنگھ، ایم کے سنہا، شری دانش رانا، اے آئی جی پرسنل پی ایچ کیو وریندر سنگھ اور پولیس ہیڈ کوارٹر کے پرسنل سیکشن کے افسران کے علاوہ اے ڈی جی پی کشمیر شری وجے کمار نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ شرکت کی۔میٹنگ کے دوران، یو ٹی بھر میں مختلف محاذوں پر اہلکاروں اور ایس پی اوﺅز کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اسی کے مطابق ان کے آو¿ٹ آف ٹرن پروموشن کے حوالے سے فیصلے لیے گئے۔ جبکہ بعض کیسوں کا متعلقین کی طرف سے دوبارہ جانچ کے لیے جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔میٹنگ کے دوران مختلف رینکوں میں آو¿ٹ آف ٹرن پروموشنوں اور میڈلز کے حوالے سے متعدد معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آو¿ٹ آف ٹرن پروموشنوںاور تمغوں کے لئے سفارش کردہ زیادہ تر اہلکاروں کی منظوری دی گئی۔ ان تمام اہلکاروں نے جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع میں آپریشنل محاذ پر غیر معمولی طور پر کام کیا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف کھیلوں کے زمروں میں جے کے پی کی نمائندگی کرنے والے اہلکاروں کے لیے آو¿ٹ آف ٹرن پروموشن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔تبادلہ خیال کے دوران، ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ ذاتی طور پر تمغوں، آو¿ٹ آف ٹرن پروموشن اور تبادلوں کے حوالہ جات اور سفارشات کو دیکھیں تاکہ مستحق اہلکاروں کو ان کے کردار اور کارکردگی کے مطابق انعام دیا جائے۔ ڈی جی پی نے کہا کہ سفارشات کارکردگی پر مبنی ہونی چاہیں جو سفارشات کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صرف ان اہلکاروں کو انعام دیا جائے جنہوں نے پیشہ ورانہ کام میں حصہ لیا۔اس مو قع پرشریک افسران نے متعدد تجاویز پیش کیں جن پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ڈی جی پی نے ہدایت کی کہ وہ میرٹ پر اور جلد از جلد ان پر عمل کریں۔اے آئی جی (پرسنل) پی ایچ کیو نے اجلاس کی کارروائی چلائی اور ایجنڈوں کا پس منظر پیش کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرحدی علاقہ کرناہ میں منشیات فروشوں کےخلاف کارروائی جاری

Next Post

اعجاز احمد زرگر نے ایس ایس پی اونتی پورہ کا چارج سنبھالا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
اعجاز احمد زرگر نے ایس ایس پی اونتی پورہ کا چارج سنبھالا

اعجاز احمد زرگر نے ایس ایس پی اونتی پورہ کا چارج سنبھالا

خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ میں عام شہریوں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا: ایل جی سنہا

پراپرٹی ٹیکس عوام کی فلاح و بہبود اور بہتر سہولیات کے لیے استعمال کیا جائے گا: حکومت

پراپرٹی ٹیکس عوام کی فلاح و بہبود اور بہتر سہولیات کے لیے استعمال کیا جائے گا: حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail