منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

’آوٹ آف باکس سوچ اورطویل مدتی تصور ‘سیاحت کوکو نئی بلندیوں تک لے جانے کاضامن

مرکزی بجٹ میں سیاحتی شعبے کی مدد اور نوجوانوں کےلئے بہت سے اقتصادی مواقع:وزیر اعظم مودی

by Srinagar Mail
03/03/2023
A A
ملک کی تعمیر میں نوجوانوں کا رول اہم: وزیراعظم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۳،مارچ:جے کے این ایس : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ آوٹ آف باکس یعنی عمومیت سے ہٹ کر سوچ اورطویل مدتی تصور سیاحت کو نئی بلندیوں تک لے جا سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان کے دُور دراز علاقوں کے دیہات اب سیاحت کے نقشے پر آئیں۔جے کے این ایس کے مطابق ”مشن موڈ میں سیاحت کی ترقی“کے موضوع پر ایک پوسٹ بجٹ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے ایسے ایپسapps کو تیار کرنے کی بھی حمایت کی جس میں سیاحتی مقامات پر کثیر لسانی اشارے کے علاوہ ہندوستان کی متعدد زبانوں میں معلومات ہوں گی۔وزیر اعظم نے اس بات کی وضاحت کی کہ کس طرح اس سال2023-24 کا مرکزی بجٹ سیاحت کے شعبے کو مدد دے گا اور نوجوانوں کےلئے بہت سے اقتصادی مواقع پیدا کرے گا۔انہوں نے کہاکہ یہ ویبینار سیاحت کے شعبے کی تبدیلی کےلئے ہے، اور جب تمام متعلقین اکٹھے ہوتے ہیں، تو ہم مطلوبہ نتائج اور مقررہ وقت کے اندر پہنچ جاتے ہیں۔وزیر اعظم مودیکاکہناتھاکہ ” آوٹ آف باکس یعنی عمومیت سے ہٹ کر سوچ اورطویل مدتی تصور “ سیاحت کو نئی بلندیوں تک لے جا سکتا ہے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مذہبی مقامات کی تجدید نے سیاحت کو فروغ دیا ہے، اور پچھلے سال7 کروڑ لوگوں نے کاشی وشوناتھ دھام کا دورہ کیا تھا۔وزیر اعظم نریندرمودی نے صدیوں کے دوران عوام کی طرف سے کی گئی مختلف یاترا کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سیاحت ایک اچھا لفظ ہے، اعلی آمدنی والے گروہوں کےلئے، لیکن ہندوستان میں اس کا ایک طویل سماجی اور ثقافتی تناظر ہے۔یہ ویبینار 12 پوسٹ بجٹ ویبنرز کی ایک سیریز کا حصہ ہے جو حکومت کی جانب سے مرکزی بجٹ میں اعلان کردہ اقدامات کے مو¿ثر نفاذ کےلئے خیالات اور تجاویز حاصل کرنے کےلئے منعقدکئے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سیکورٹی فورسزوادی میں موجود کشمیری پنڈتوں کی حفاظت کیلئے کوشاں : آئی جی سی آرپی ایف آپریشنز کشمیر

Next Post

مجھے بتایا گیا کہ جموں و کشمیر میں دستی بم پھینکے جائیں گے:راہول گاندھی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
جموں و کشمیر کو روزگاراور پیارچاہے تھا لیکن بی جے پی کا بلڈوزر مل گیا: راہول گاندھی

مجھے بتایا گیا کہ جموں و کشمیر میں دستی بم پھینکے جائیں گے:راہول گاندھی

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ٹی ایس کٹھوعہ میں جموں و کشمیرپولیس کانسٹیبلوں کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ٹی ایس کٹھوعہ میں جموں و کشمیرپولیس کانسٹیبلوں کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں شرکت کی

جموںوکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail