سیداعجاز
سرینگر// ٹنل کے آر پار گزشتہ رات سے میدانی علاقوں میں شدید بارشیں جبکہ پیاڑی حصوں میں تازہ برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔جبکہ اس خبر کو تحریر کرنے تک بارشوں کا، سلسلہ جاری تھا۔ادھر بانہال کے اوپری علاقوں میں شدید برف باری ہوئی جبکہ نمائندے کے مطابق میدانی علاقوں میں بارشوں کا، سلسلہ جاری ہے۔تازہ بارشوں کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر تودے گر آئے جس کہ وجہ سے شاہراہ تاحال بند جبکہ بحالی کا کام بھی جاری۔۔