منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

2 ملزمان گرفتارمالہ مسروقہ برآمد

by Srinagar Mail
26/03/2023
A A
بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:26،مارچ: پولیس نے بارہمولہ میں چوری کی ایک واردات کو حل کرکے جرائم میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مالہ مسروقہ برآمد کرلیا۔کشمیر نیوز سروس مورخہ25 مارچ 2023 کو پولس پوسٹ پلہالن کو اشفاق احمد شیخ ولد منظور احمد شیخ ساکن تانترائے پورہ پلہالن، پٹن نامی ایک شخص کی شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ 24 اور 25 مارچ 2023 کی درمیانی رات میں کچھ نامعلوم چور اس کے رہائشی مکان میں داخل ہوئے، اور تانبے کے برتن چوری کر لیے۔ اس سلسلے میں تھانہ پٹن میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔تفتیش کے دوران، تکنیکی اور انسانی وسائل کی مدد سے تفتیشی افسران نے کچھ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا، جن میں سے ایک خورشید احمد وازہ ولد غلام محمد وازہ ساکن تانترائے پورہ پلہالن نے اعتراف کیا کہ اس نے اپنے دوسرے ساتھی کے ساتھ تنویر احمد ریشی ولد غلام محمد ریشی سا کن نیو کالونی پالپورہ پٹن نے چوری کی واردات کی ہے ۔ اس کے بعد ملزم تنویر احمد کو بھی جرم میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ان کے انکشاف پر ان کے قبضے سے مالہ مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔ انہیں تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں کرٹیکل کیرایمولنس108 کے ساتھ منسلک ٹیکنشن نے زچہ اور بچہ کی جان بچائی

Next Post

دفاعی نظام کافی مضبوط ، علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی ملک کو ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیںہوگی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

دفاعی نظام کافی مضبوط ، علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی ملک کو ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیںہوگی

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail