اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں مہاویر جنم کلیانک سے خطا ب کیا

بھگوان مہاویر کی تعلیمات کا مقصد ہر قسم کے امتیاز کو ختم کرنا، اِنفرادی ترقی کو فروغ دینا او ر سماجی مساوات پیدا کرنا ہے ۔اُنہوںنے ہمیشہ مضبوط عزم ، نیک سوچ اور نیک راہ پر اکیلے چلنے کی ہمت پر زور دیا۔لیفٹیننٹ گورنر

by Srinagar Mail
09/04/2023
A A
منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/09اپریللیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جموں میں ایس ایس جین سبھا کے تحت شری مہاویر جین ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام بھگوان مہاویر جنم کلیانک سے خطاب کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے سماج کے ہر طبقے پر زور دیا کہ وہ بھگوان مہاویر کی زندگی اور تعلیمات سے تحریک لیں اور اَپنی زندگی کو جموںوکشمیر یوٹی کے پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود اور تیز رفتار ترقی کے لئے وقف کریں۔اُنہوں نے کہا ،” بھگوان مہاویر کی اہنسا ، انیکانتو اڈ اور اپری گرہ کی تعلیمات نے ہماری جامع ثقافت میں بہت زیادہ تعاون کیاہے اور ان کا نظریہ¿ آج پہلے سے کہیں زیادہ مناسب ہے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ بھگوان مہاویر کی تعلیمات کا مقصد ہر قسم کے امتیاز کو ختم کرنا، اِنفرادی ترقی کو فروغ دینا اور سماجی مساوات پیدا کرنا ہے ۔ اُنہو ں نے مزید کہا کہ اُنہوں نے ہمیشہ مضبوط عزم ، نیک سوچ اور نیک راہ پر اکیلے چلنے کی ہمت پر زور دیا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ہمیں بھگوان مہاویر کی تعلیمات کو پھیلانے کی کوشش کرنی چاہئے تاکہ مساوات اور مشترکہ خوشحالی پر مبنی معاشرے کے خواب کو پورا کیا جاسکے۔گوررنر نے کہا،” اِنسانی شعور لامحدود ہے اور خالص بیداری سے ایک مساوی معاشرے کی تعمیر اور روحانی تبدیلی کا باعث بنے گا۔ بھگوان مہاویر کے ذریعے فراہم کردہ لازوال اقدار اور دانشمندی معاشرے کی سب سے بڑی طاقت ہے اور کلی ترقی کے لئے حکمت کا حتمی ذریعہ ہے۔“
اُنہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ بھگوان مہاویر کی تعلیمات پر عمل کریں اور اِنڈیا کے مستقبل کو تشکیل دینے کے لئے ان کی طرف سے دئیے گئے نظریات کی رہنمائی حاصلص کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کچھ ہونے کا اِنتظار نہ کریں بلکہ اَپنی قوم کی اُمنگوں کو پورا کرنے کے لئے متحرک کوششیں کریں ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ہمیں معاشرے میں مل کر کام کرناچاہیے جو ہر فرد کو اَپنی پور ی صلاحیت کے مطابق زندگی گزارنے کے قابل بنائے ۔اِس موقعہ پر بھگوان مہاویر کی زندگی اور تعلیمات پر ثقافتی پروگرام بھی پیش کیا گیا ۔ اِس موقعہ پر جسٹس رجنیش اوسوال ، وائس چانسلر جموں یونیورسٹی پروفیسر امیش رائے ، جی اوسی 16کارپس لیفٹیننٹ جنرل سندیپ جین، ڈائریکٹر اینٹی کورپشن بیورو جے اینڈ کے آنند جین، ایس ایس جین سبھا کے ایس ایس پنکج اور دیگر اَفسرا ن کے علاوہ طلباءاورکمیونٹی کے اَفراد بڑی تعداد میں موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عدالت عظمیٰ نے دیا اپوزیشن لیڈروںکو جھٹکا: نریندرمودی

Next Post

سڑک، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر اورجموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے کیا زوجیلا ٹنل پر جاری کام کا معائنہ

Related Posts

کشمیر میں سوج آگ اُگل رہا ہے شہر و دیہات میں شدت کی گرمی سے ہاہا کار

کشمیر میں سوج آگ اُگل رہا ہے شہر و دیہات میں شدت کی گرمی سے ہاہا کار

HADP کشمیر میں 13 لاکھ کسان خاندانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی سنہا

HADP کشمیر میں 13 لاکھ کسان خاندانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی سنہا

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر لوگوں کو مستقل شلٹر دی جائے گی: مرکزی وزیر

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ایسے کیسز کو دوبارہ کھولیں جنہیں جان بوجھ کر دفن کیا گیا تھا :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

Next Post
سڑک، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر اورجموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے کیا زوجیلا ٹنل پر جاری کام کا معائنہ

سڑک، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر اورجموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے کیا زوجیلا ٹنل پر جاری کام کا معائنہ

دوران سروس ڈل جھیل میں غیر قانونی تعمیرات کا الزام

دوران سروس ڈل جھیل میں غیر قانونی تعمیرات کا الزام

نجی گاڑی کے ڈارائیور اور ساتھی پر چھیڑ چھاڑ کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail