منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بھارت اسکاو¿ٹس اینڈ گائیڈز سرینگر کی جانب سے سیرت کانفرنس اور نعتیہ مقابلے کا اہتمام

پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم۔

by Srinagar Mail
12/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:12،اپریل: بھارت اسکاو¿ٹس اینڈ گائیڈز ڈسڑکٹ سرینگر کی جانب سے نگین کلب میں سیرت کانفرنس اور نعتیہ مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔جموں کشمیر نیشنل کانفرس کے چیف ترجمان تنویر صادق تقریب پر مہمان خصوصی تھے جبکہ ضلع سرینگر کے سابق سپورٹس افسر ایم اے ترمبو مہمان ذی وقار تھے اس کے علاوہ وادی کے نامور سماجی کارکن اور احسن فاو¿نڈیشن کے چیئرمین راہی ریاض ، نیشنل کانفرنس کے سینئر وائس پریزیڈنٹ سرینگر برہان زرگر ،جوائنٹ اسٹیٹ کمشنر بھارت اسکاو¿ٹس اور گائیڈز جے اینڈ کے محترمہ سلیمہ پروین اور کئی این جی اوز کے سربراہان اور دیگر معززین تقریب پر موجود تھی۔ نمائندے کے مطابق نعتیہ مقابلے میں پہلی پوزیشن ہادیہ نظیر نے حاصل کی جبکہ دوسرے پوزیشن تحریم فاطمہ اور تیسری پوزیشن دیدہ منظور نے حاصل کی۔سیرت کانفرنس میں پہلی پوزیشن سید انشارہ جیلانی ،دوسرے پوزیشن مشال شکیل اور تیسری پوزیشن مریم مختار نے حاصل کی۔اس موقعہ پر مقررین نے والدین پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو دینی تعلیم کی طرف راغب کریں تاکہ وہ اپنی زندگی کو اسی دائرے میں رہ کر اچھی طرح سے گزار سکیں۔تقریب کے آخر پر بچوں کو انعامات سے نوازا گیا.۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی وزارت داخلہ نے دہلی میں جموں و کشمیر پر اہم میٹنگ کی۔

Next Post

ہندوارہ ر میں روڈ سیفٹی بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

ہندوارہ ر میں روڈ سیفٹی بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔

دو پولیس افسران کے تبادلے

سابق ڈی جی پلاننگ، ریٹائرڈ جج کو جے اینڈ کے پی ایس سی ممبران کے طور پر مقرر ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail