اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سابق ڈی جی پلاننگ، ریٹائرڈ جج کو جے اینڈ کے پی ایس سی ممبران کے طور پر مقرر ۔

طارق احمد خان، سابق ڈائریکٹر جنرل پلاننگ ڈیپارٹمنٹ اور سنجیو گپتا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ریٹائرڈ) شامل

by Srinagar Mail
12/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:12،اپریل: کے این ایس : لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کو طارق احمد خان، سابق ڈائریکٹر جنرل، محکمہ پلاننگ اور سنجیو گپتا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ریٹائرڈ) کو جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کا ممبر مقرر کیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایک نوٹیفکیشن میںبتایا گیا ہے کہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ایل جی نے طارق احمد خان، ڈائریکٹر جنرل پلاننگ اور سنجیو گپتا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن ممبران کے طور پر مقرر کیا ہے۔کشمیر یونیورسٹی سے گولڈ میڈلسٹ، خان نے کامرس میں پوسٹ گریجویشن اور مینجمنٹ اکاو¿نٹنگ میں ایم فل کیا۔ انہوں نے 1993 میں پلاننگ اینڈ سٹیٹسٹکس سروس میں شمولیت اختیار کی اور اپریل 2022 میں سبکدوش ہو گئے۔خان، جن کا سروس ریکارڈ بے عیب ہے، نے مختلف ڈیبارمنٹس میں اہم پوسٹنگ کی اور جموں و کشمیر میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔اپنے 36 سالہ شاندار کیرئیر میں انہوں نے محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن، پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ مانیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ، پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ، پاور دیو ڈیولپمنٹ اور فنانس ڈیپارٹمنٹ میں مختلف عہدوں پر کام کیا۔2020 میں، جموں و کشمیر حکومت نے انہیں شاندار عوامی خدمات کے لیے یوٹی ایوارڈ سے نوازاگیا تھا

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دو پولیس افسران کے تبادلے

Next Post

جموں و کشمیر میں 4.0 شدت کا زلزلہ

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post

جموں و کشمیر میں 4.0 شدت کا زلزلہ

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

جموں کے سانبہ میں دل دہلانے واالا واقعہ رونما

ہندوستان کا بجٹ دنیا کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا: پی ایم مودی

ملک میں لاگونئی قومی تعلیمی پالیسی2020 جدید اور ترقی یافتہ ہندوستان کے تقاضوں پرمبنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail