بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیر میں 4.0 شدت کا زلزلہ

کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

by Srinagar Mail
12/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:12،اپریل: کے این ایس : جموں و کشمیر میں بدھ کو ریکٹر اسکیل پر 4.0 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ کے قومی مرکز نے بتایا کہ زلزلہ صبح 10:10 بجے علاقے میں آیا۔ جموں و کشمیر ایک ہائی سیسمک زون کے طور پر جانا جاتا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق انہوں نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔ جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔این سی ایس نے ٹویٹر پر لکھا، "12اپریل کو 4:0شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم کسی بھی علاقے سے کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم مقامات پر لوگ گھروں سے باہر نکلنے کی خبریں موصول ہوئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سابق ڈی جی پلاننگ، ریٹائرڈ جج کو جے اینڈ کے پی ایس سی ممبران کے طور پر مقرر ۔

Next Post

جموں کے سانبہ میں دل دہلانے واالا واقعہ رونما

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

جموں کے سانبہ میں دل دہلانے واالا واقعہ رونما

ہندوستان کا بجٹ دنیا کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا: پی ایم مودی

ملک میں لاگونئی قومی تعلیمی پالیسی2020 جدید اور ترقی یافتہ ہندوستان کے تقاضوں پرمبنی

15اپریل تک موسم بنیادی طور پرخشک وخوشگوار:محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کا25اپریل تک کیلئے تازہ موسمیاتی کلینڈر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail