بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کارملہ ترال میںطالب علم کا تحریرکردہ انگریزی شاعری مجموعہ ”HEED“ کی رسم رونمائی

علاقے میں پہلی بار کسی سرکاری سکول کے طالب علم نے کتاب تحریر کی،آبادی کا اظہار مسرت

by Srinagar Mail
17/04/2023
A A
کارملہ ترال میںطالب علم کا تحریرکردہ انگریزی شاعری مجموعہ ”HEED“ کی رسم رونمائی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال // جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے دور افتادہ علاقے کارملہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے 45صفات پر مشتمل انگریزی ایک شاعری مجموعہ ”ہیڈ“ کو تحریر کیا جس کی رسم رونمائی پیر کے روز ایک پر وقار تقریب میں انجام دی گئی ہے جس میںمحکمہ تعلیم کے سابق و موجودہ اساتذہ صاحبان،سٹیزنز کونسل ترال کے چیزمین اور مقامی لوگوں کی بڑی تعداد اورسکولی بچوں نے شرکت کی ۔قصبہ سے قریب نو کلو میٹر دور تین سرسبز پہاڑوں کے پیچ آبادکارملہ ترال ایک زمانے میں تعلیمی اعتبار سے انتہائی پسماندہ مانا جانے والے علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار طالب علم شاہین احمد لون کاتحریر کردہ شاعری مجموعہ” HEED“ کی رسم رونمائی انجام دی گئی ہے اس سلسلے میں اسی مقامی سرکاری سکول میںایک تقریب منعقد ہوئی ہے جہاں نوجوان نے بنیادی تعلیم حاصل کی ہے منعقدہ تقریب میں سابق ٹیچرس فورم صدر زون ترال عبد الحمید بٹ،موجودہ ٹیچرس فورم کے صدر محمد اشرف خان،سٹیزنز کونسل ترال کے چیز مین فاروق ترالی، کے علاوہ طالب علم کے دیگر اساتذہ صاحبان ،، نوجوانوں ،سکولی بچوں کے علاہ مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔تقریب میں مقامی آبادی کے معززین نے بھی اس تقریب میں بڑ چڑ کر حصہ لیا اور طالب علم کے اس اقدام پر زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے۔تقریب میں کچھ خواتین بھی موجود تھیں جنہوں نے رواتی انداز میں مصنف پر مٹھائی ڈالی ۔انہوں نے بتایا یہ علاقہ تعلیم کے میدان میں پسماندہ تھا لیکن اب بستی کے متعدد نوجوان مختلف یونیورسٹی اور کالجوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں جو اچھی بات ہے مصنف نے بتایا” کہ میں سیول سروسز امتحان کے لئے تیاری کر رہا ہوں میں چاہتاہوں کہ میں ایک کے ایے ایس افسر بن کر علاقے کے لوگوں کی خد مت کروں ۔انہوں نے بتایا کہ جب جب مجھے وقت ملتا ہے تو میں اپنے خیالات کو شاعری کی صورت میں تحریر کرتا ہوں ۔انہوں نے کہا میں اپنے والدین اور اساتذہ صاحبان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں مجھے اس قابل بنایا ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آج تک متعدد نوجوانوں ،طالب علموں نے کتابیں تحریر کی ہے تاہم یہ پہلا موقعہ ہے کہ ترال میں سرکاری سکول کے طالب علم نے ایک کتاب تحریر کی ہے۔مقرریم موجوان کے اس کوشش کی سراہنا کی ہے ۔جبکہ یہاں موجود لوگوں نے یہاں کے سرکاری سکولوں کے عملے کی بھی سراہنا کی ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کی حقیقی ترقی کی صلاحیت کو حاصل کرنے کے لیے یوٹی حکومت کی کوششیں نمایاں

Next Post

مرکز میں نئی سرکار کی ​​تشکیل کے بعد جموں کشمیر میں انتخابات اور ریاست کا درجہ ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔مظفر حسین بیگ۔۔۔

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
مرکز میں نئی سرکار کی ​​تشکیل کے بعد جموں کشمیر میں انتخابات اور ریاست کا درجہ ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔مظفر حسین بیگ۔۔۔

مرکز میں نئی سرکار کی ​​تشکیل کے بعد جموں کشمیر میں انتخابات اور ریاست کا درجہ ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔مظفر حسین بیگ۔۔۔

حکومت جموں وکشمیر جامع پالیسی کیساتھ تیار ،حتمی منظوری جلد متوقع

سرینگر کی تاریخی جامع مسجد نماز کیلئے کھول دی گئی

کشمیر بھر میں شب قدر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail