بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرائے بالاسرینگر اور راجوری میں منشیات مخالف مہم

لولاب میں طبی کیمپ کے انعقاد کےلئے تیاریاں شروع: جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ

by Srinagar Mail
09/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر :۹، مئی:جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جموں کشمیر میں منشیات مخالف سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے ٹرسٹ کے رضاکاروں نے منگل کو بھی کئی جگہوں پر پروگرامات منعقد کئے اور لوگوں کو اس حوالے سے خبرد ار کیا۔جے کے این ایس کے مطابق سرائے بالا سرینگر میں اقبال مارکیٹ کے پریذیڈنٹ نذیر احمد بنگرو اور محمد رفیق خان وائس پریذیڈنٹ کی قیادت میں منشیات مخالف مہم چلائی گئی جبکہ راجوری میں بھی ٹرسٹ کے رضاکاروں اور ذمہ داروں کی جانب سے اس حوالے سے کئی پروگرام منعقد کئے گئے۔ دریں اثناءجی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے مجوزہ طبی کیمپ سوگام لولاب میں 13اور 14مئی کو منعقد کرنے کےلئے ٹرسٹ کی جانب سے تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں جبکہ اس کیمپ کےلئے پروفیسر عرفان ربانی پرنسپل سکمز میڈیکل کالج بمنہ بھر پور تعاون فراہم کرہے ہیں جس پر ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے موصوف کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے وقت وقت پر سماجی خدمات میں ٹرسٹ کی مدد کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چوری کی وارداتوں سے بچنے کیلئے سٹی پولیس کالوگوںکو مشورہ

Next Post

ترال میں مرکزی جامع مسجد نور الاسلام ترال آگ کی واردات میں خاکستر،علاقے میں ماتم،

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
ترال میں مرکزی جامع مسجد نور الاسلام ترال آگ کی واردات میں خاکستر،علاقے میں ماتم،

ترال میں مرکزی جامع مسجد نور الاسلام ترال آگ کی واردات میں خاکستر،علاقے میں ماتم،

ڈی ایس پی دیویندر کیس کی تحقیقات میں پیش رفت

این آئی اے نے کشمیر میں لیتھ پورہ سی آر پی ایف کیمپ حملے کے ماسٹر مائنڈ اور دیگر کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے لیتھ پورہ علاقے میں 13 کنال اراضی پر پوست کی کاشت تباہ

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے لیتھ پورہ علاقے میں 13 کنال اراضی پر پوست کی کاشت تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail