منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

ترال میں مرکزی جامع مسجد نور الاسلام ترال آگ کی واردات میں خاکستر،علاقے میں ماتم،

آگ پر قابو پا لیا گیا

by Srinagar Mail
10/05/2023
A A
ترال میں مرکزی جامع مسجد نور الاسلام ترال آگ کی واردات میں خاکستر،علاقے میں ماتم،
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال// جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے پائین علاقے میں واقع معروف مرکزی جامع مسجد جامع مسجس نور اسلام میں بدھ کی صبح قریب 8.45 پر آگ مسجدشریف کے تیسری منزل سے نمودار ہوئی جس نے لمحوں میں پوری مسجد کے اوپری حصے کو اپنی لپیٹ میں لیا۔مقامی لوگوں اور فائر ایند ایمر جنسی سروس اور پولیس نے اگر چہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کی ہے تاہم لوگوں کے مطابق فائر سروس میں کم نفری اور صرف ایک گاڑی کی موجود گی کی وجہ سے آگ نے مسجد کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے انہوں نے بتایا آگ کی شدت کو دیکھ کر انتظامیہ نے دیگر کئی علاقوں سے آگ بجھانے والی گاڑیوں کو لایا گیا یے تاہم تب تک مسجد کے دو نزل مکمل طور خاکستر ہوئی تھی۔اس ساری صورت حال کی وجہ سے علاقے میں ماتم کی لہر دوڑ گئی جہاں ہر علاقے میں مزکورہ مسجد شریف میں آگ لگنے کی خبر پھیلنے کے ساتھ ہی ماتم کی لہر دوڑ گئی ہےیہ مسجد شریف علاقے کی معروف مرکزی جامع مسجد ہے جہاں کئی دہائیوں سے مرحوم مولانا نور احمد ترالی ہر جمعہ کو تبلیغ فرماتے تھے ان کے بعد یہاں ان کے بردار مولانا قطب الدین تبلیغ فرماتے ہیں۔مولاناقطب الدین نے بتایا قریب پونے نو بجے چپراسی نے انہیں اطلاع دی کہ مسجد میں آگ ظاہر ہوئی جس کے بعد یہاں چیرمین کو مطلع کیا گیا ہے اور انہوں باقی انتظامیہ اور فائر سروس کو مطلع کیا۔انہوں نے بتایا اگر یہاں فائر سوروس کے بہتر انتظامات ہوتے شائد مسجد بچ جاتی ایسانہیں تھا۔انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پتہ نہیں چل سکا۔اس رپورٹ کو فائل کرتے وقت آگ پر قابو پا لیا گیا تھا۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرائے بالاسرینگر اور راجوری میں منشیات مخالف مہم

Next Post

این آئی اے نے کشمیر میں لیتھ پورہ سی آر پی ایف کیمپ حملے کے ماسٹر مائنڈ اور دیگر کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
ڈی ایس پی دیویندر کیس کی تحقیقات میں پیش رفت

این آئی اے نے کشمیر میں لیتھ پورہ سی آر پی ایف کیمپ حملے کے ماسٹر مائنڈ اور دیگر کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے لیتھ پورہ علاقے میں 13 کنال اراضی پر پوست کی کاشت تباہ

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے لیتھ پورہ علاقے میں 13 کنال اراضی پر پوست کی کاشت تباہ

ی20اجلاس،سالانہ امرناتھ یاترا اورآنے والے سیاحتی سیزن کے پیش نظرت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail