ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جامع مسجد نور السلام ترال میں آگ کی واردات

ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی کا اظہار افسوس

by Srinagar Mail
12/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ڈسٹرک ڈیولوپمنٹ کونسل ممبرآری پل منظور احمد گنائی نے اپنے ایک بیان میں جامع مسجد نور السلام ترال میں آتشزدگی کے واقعے پر شدید مایوسی اوراظہار کیا ہے انہوں نے کہا یہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کے ساتھ علاقے ترال کے تمام لوگوں کے جذبات وابستہ ہیں اور اس دار العلوم نور اسلام ایک ایسا ادارہ ہے جہاں سے نہ صرف ترال بلکہ جموںو کشمیر کے دور افتادہ علاقوں کے نوجوانوں نے دینی اور دنیاوی علوم حاصل کیا ہے ۔انہوں نے بتایا جامع مسجد نور السلام میں ہر وقرت مولانا نور احمد ترالی (ؒمرحوم) نے علاقے کے لئے دینی اور دنیاوی علوم، کے اعتبار سے جو کام انجام دیا ہے وہ ہم سب کے سامنے ہیں اور یہی وجہ سے کہ آج بھی جموںو کشمیر کے بڑے بڑے عالم الدین اس بات کا اعتراف کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا مرحوم کے بعد مولانا قطب الدین صاحب اس کام انجام دے رہیں اور ہم سب کو سلسلے جاری رکھنے کے لئے مسجد شریف کے تعمیر نو کے لئے مل کر کام کرنا چاہے ۔انہوں نے کہا مجھے ذاتی اس مسجد شریف کے نقصان سے انتہائی تکلیف پہنچی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

روشن جگی کو جموں و کشمیر میں PCCF (HoFF) رینک پر ترقی دی گئی۔

Next Post

ایل جی سنہا نے نئے تجدید شدہ پولو ویو مارکیٹ کا افتتاح کیا ممبئی، دہلی، چندی گڑھ کی طرح نظر آئے گا۔۔منوج سنہا

Related Posts

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے” سوچھتا ہی سیوا “کے تحت صفائی مہم جاری

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے” سوچھتا ہی سیوا “کے تحت صفائی مہم جاری

سب ضلع ترال کا ”کالج برائے طالبات“ 2بار سرکار سے منظور ہونے کے باجود تعمیر نہ ہوسکا

سب ضلع ترال کا ”کالج برائے طالبات“ 2بار سرکار سے منظور ہونے کے باجود تعمیر نہ ہوسکا

کولگام میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 19 اختتام پذیر

کولگام میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 19 اختتام پذیر

شعبہ اردو، کشمیر یونی ورسٹی کی جانب پروفیسر قدوس جاوید کے تین توسیعی خطبات کا انعقاد۔

جنوبی کشمیر کے 4نوجوان اُردو صحافی نیشنل ایوارڈ کے لئے مبتخب

جنوبی کشمیر کے 4نوجوان اُردو صحافی نیشنل ایوارڈ کے لئے مبتخب

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

Next Post
نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

ایل جی سنہا نے نئے تجدید شدہ پولو ویو مارکیٹ کا افتتاح کیا ممبئی، دہلی، چندی گڑھ کی طرح نظر آئے گا۔۔منوج سنہا

سری نگر اسمارٹ سٹی کے 3 جامع پروجیکٹوں کا افتتاح

سری نگر اسمارٹ سٹی کے 3 جامع پروجیکٹوں کا افتتاح

سرینگر تیزاب حملہ کیس کی تفتیش حتمی مرحلے میں،ملزموں کےخلاف بہت جلد چارج شیٹ دائرکی جائے گی: آئی جی پی

ADGPکشمیر نے لگایا SSPسری نگرکے ہمراہ دیر رات شہر کے اندرونی اور نواحی علاقوںکا چکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail