پارساز (فوڈ فار آل) کا ترال میں ایک سال مکمل
ترال: پارساز (فوڈ فار آل) ترال کی جانب سے جمعہ کو اوٹ لیٹ کا ایک سال مکمل ہونے پر منتظمین کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران مقامی لوگوں کے لئے مختلف ‘فوڈ ایٹمز’ پر چھوٹ دی گئی۔ تقریب کے دوران پاساز فوڈ فار آل سے وابستہ جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں اور اوٹ لیٹ کے منتظمین نے شرکت کی اور ترال علاقے میں ایک سال کے کامیاب سفر پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔