سید اعجاز
شمالی کشمیر کے کپوارہ علاقے میں نصف سے جاری انکوٹرمیں پانچ غیر ملکی ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں ۔کشمیر پولیس زون نے ایک ٹویٹ میں اے ڈی جی پی کشمیر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس انکوٹر میں 5 غیرغیرملکی ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں ۔خیال رہے اس انکوٹر کے بارے میں پولیس نے جمعہ کی صبح اطلاع دی تھی۔علاقے سے مکمّل اور مشید تفصیلات کا، انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔