سری نگر16 جون: : جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ کے چیئروارڈ گاو¿ں میں جمعہ کو ایک جنگلی ریچھ کے حملے کے بعد ایک شخص ہلاک ہوگیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ چیئرورڈ گاو¿ں میں ایک جنگلی ریچھ نے ایک شخص پر حملہ کیا جس کی شناخت ضمیر احمد بینگ ولد محمد یوسف بیگ، عمر 42کے طور پر ہوئی ہے۔اہلکار نے بتایا کہ اسے فوری طور پر ہسپتال لے