مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعہ کو جموں و کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں تاکہ آئندہ امرناتھ یاترا کے لئے سری نگر میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کریں۔وزیر داخلہ پہلے ایک ریلی سے خطاب کریں گے جس کے بعد یہاں سالانہ امر ناتھ یاترا2023کے لیے سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔