ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

اگلو پبلک سکول ناو پورہ ترال میں عزت افزا ئی کی تقریب منعقد

تقریب زونل ایجوکیشن افسر ،بچوں اور والدین کی ایک بڑی تعداد شریک

by Srinagar Mail
24/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز photo
ترال //جنوبی کشمیر کے ناو پورہ ترال میں قائم معروف تعلیمی ادارے اگلو پبلک سکول ناو پور میں سنیچر کے روز ایک پر وقارتقریب منعقد ہوئی جس میں حالیہ دسویں اور آٹھویں جماعت کے امتحان میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباءکو انعامات سے نوازا گیا ہے تقریب بچوں کے ساتھ ساتھ والدین نے بھی شرکت کی ہے جبکہ اس تقریب میں زونل ایجوکیشن افسر اونتی پورہ آزاد احمد لون نے مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت کی ہے تقریب میں کچھ سابق ہونہار بچوں کی بھی عزت افزائی کی گئی ہے ۔سکول کے پرنسپل اعجاز احمد میر نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے نے حالیہ دسویں جماعت کے امتحان میں کل23بچے شامل ہوئے تھے جو تمام تمام کامیاب ہوئے جن میں18نے ڈسٹنگشنز حاصل کرکے سکول اور والدین کا سر فخر سے اونچا کیا،جبکہ ایک طالبہ ُامیہہ ریاض جو ادارے کی ٹاپر رہی نے نے یہاں 488نمبرات حاصل کئے ہیں جبکہ آٹھویں جماعت میں بھی اسی طرح 24طلباءا،متحان میں شریک ہوئے جو سبھی کامیاب ہونے کے ساتھ ساتھ کمپلکس ہیڈ میںپہلی 13 جبکہ ڈسٹرکٹ سطح پر پانچویں پوزیشنز پر قابض رہے ۔سنیچر کے روز ادارے کے ہونہار طالب علموں کے لئے ایک عزت افزائی کا پروگرام رکھا گیا تھا جہاں انہیں انعامات سے نوازا گیا۔پورگرام میں زونل ایجوکیشن افسر اونتی پورہ آزاداحمد لون نے مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت کر کے یہاں عملے کے کاوششوں کی تعریف کی ہے ۔خیال رہے مزکورہ سکول گزشتہ تیس سال سے علاقے میں بچوں کو میعاری تعلیم کے نور سے آراستہ کرنے میں اپنا بہترین کردار ادا کر رہا ہے جبکہ ادارے کے کئی فارغ التحصیل طلباءمختلف اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز ہیں ۔ تقریب میں علاقے کے نوجوان صحافی سید اعجاز اور سی این ایس کے نمائندے شیخ شبیر کی بھی عزت افزائی کی گئی ہے سکول انتظامیہ نے صحافتی میدان میں دونوں کے کردار کی داد دی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں عبداللہ، مفتی اور گاندھی خاندان اپنے دور حکومت میں خونریزی کے ذمہ دار ۔۔۔۔۔۔۔۔امیت شاہ

Next Post

مرحوم حبیب اللہ ریشی کی صوفیانہ شاعری۔ کچھ یادیں۔

Related Posts

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے” سوچھتا ہی سیوا “کے تحت صفائی مہم جاری

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے” سوچھتا ہی سیوا “کے تحت صفائی مہم جاری

سب ضلع ترال کا ”کالج برائے طالبات“ 2بار سرکار سے منظور ہونے کے باجود تعمیر نہ ہوسکا

سب ضلع ترال کا ”کالج برائے طالبات“ 2بار سرکار سے منظور ہونے کے باجود تعمیر نہ ہوسکا

کولگام میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 19 اختتام پذیر

کولگام میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 19 اختتام پذیر

شعبہ اردو، کشمیر یونی ورسٹی کی جانب پروفیسر قدوس جاوید کے تین توسیعی خطبات کا انعقاد۔

جنوبی کشمیر کے 4نوجوان اُردو صحافی نیشنل ایوارڈ کے لئے مبتخب

جنوبی کشمیر کے 4نوجوان اُردو صحافی نیشنل ایوارڈ کے لئے مبتخب

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

Next Post
مرحوم حبیب اللہ ریشی کی صوفیانہ شاعری۔  کچھ یادیں۔

مرحوم حبیب اللہ ریشی کی صوفیانہ شاعری۔ کچھ یادیں۔

 اے ڈی جی پی کشمیر نے پی سی آر کشمیر میں شری امرناتھ جی یاترا کے سلسلے میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

بی جے پی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے،جموں کشمیر میں عنقریب اسمبلی انتخابات ہونگے

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں امن اور ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا: چگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail