ترال//سید مشتاق احمد ساکن زڈورہ پلوامہ گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔مرحوم سٹار میڈیا نیوز ایجنسی ترال کے ترال مالک سید فاروق احمد اور سٹارسولرس ترال کے مالک سید مقبول کا بہنوئی تھا ۔مرحوم کچھ وقت سے علیل تھے اور گزشتہ روز اچانک انتقال کر گئے۔اس دوران مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے لوگوں کے ساتھ ساتھ روز نامہ سرینگر میل کے پورے عملے بشمول ایڈیٹر ان چیف فاروق احمد گنائی نے پورے خاندان خاص کر نامہ نگار سید فاروق احمدکے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحوم کے حق میں دعا مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا ہے ۔ادھر ترال کی تمام صحافتی برادری جن میں سید اعجاز،سید منظور،شبیر بٹ،بشارت رشید،شیخ کوثر ،شیخ شبیر سمیت تمام افراد نے پورے خاندان خاص کر سید فاروق احمداور سید مقبول کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔بس اسٹینڈ ترال کے تاجرجن میں بشیر احمد ڈار،اور عبد الرحمان نے بھی پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ۔