جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کچھ لوگ بے گھر افرادکوزمین دینے کے اعلان سے ناخوش،سرکاری اراضی پرقابض بااثر لوگوں کودردشروع

 بے گھرکنبوںکو5مرلہ زمین کی الاٹمنٹ غریب پروراقدام  امتیازی نظام ختم ،جموں و کشمیرکی حکومت معاشرے کے غریب طبقے کی خدمت کےلئے وقف:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

by Srinagar Mail
07/07/2023
A A
کچھ لوگ بے گھر افرادکوزمین دینے کے اعلان سے ناخوش،سرکاری اراضی پرقابض بااثر لوگوں کودردشروع
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سری نگر:۷، جولائی: : جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے بے گھرکنبوں کو مکان بنانے کیلئے 5مرلہ زمین دینے کے اعلان کی مخالفت کرنے والوںکو سخت الفاظ میں ہدف تنقید بناتے ہوئے جمعہ کے روز کہاکہ ’کچھ لوگ بے گھرافرادکوزمین دینے کے اعلان سے ناخوش ہیں ،اوروہ سمجھتے ہیں کہ غریب لوگوںکو سرکاری زمین پر کوئی حق نہیں ہے ۔منوج سنہا نے کہاکہ باقی ریاستوں میں پہلے سے ہی بے گھر لوگوںکو مکان بنانے کیلئے زمین فراہم کی جاتی تھی ،لیکن جموں وکشمیرمیں ایسا کوئی نظام نہیں تھا ،لیکن5،اگست2019کو دفعہ370کی منسوخی کیساتھ ہی وہ نظام بھی ختم ہوگیا ہے ،اور اب یہاں بھی بے گھر افراد اورغریب لوگوںکو اپنامکان بنانے کیلئے اراضی فراہم کی جائے گی ۔جے کے این ایس کے مطابق لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روزیہاں شیرکشمیر انٹرنیشنل کنوونشن سینٹرSKICCمیں قومی قبائلی میلے کا افتتاح کیا، جو قبائلی ثقافتی ورثے اور روایات کے تحت منایاجاتا ہے۔لیفٹنٹ گورنر نے کہاکہ اس میلے کا مقصد قبائلی کاریگروں، کاروباری افراد کو اپنی منفرد دستکاری، ٹیکسٹائل، آرٹ ورکس اور روایتی مصنوعات کو فروغ دینے کا موقع فراہم کرنا ہے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ جموں و کشمیرکی حکومت معاشرے کے غریب طبقے کی خدمت کے لئے وقف ہے۔انہوںنے کہاکہ حکومت بے زمین شہریوں کو زمین فراہم کر رہی ہے جنہیں ماضی میں نظر انداز کیا گیا تھا۔ تاہم، کچھ بااثر افراد اور ان کے ساتھی، جنہوں نے سرکاری زمینوں پر قبضہ کیا تھا، سمجھتے ہیں کہ غریب طبقے کو سرکاری وسائل کو استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ انہیں سمجھنا چاہیے کہ 5،اگست 2019 کو اس طرح کے امتیازی نظام کو ختم کر دیا گیا تھا،اور اب ہم ایک عزم اور ایک مقصد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں کہ سرکاری وسائل پر سب سے غریب، دلت، او بی سی اور قبائلی برادری کا پہلا حق ہے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کاکہناتھاکہ باقی ریاستوں میں پہلے سے ہی بے گھر لوگوںکو مکان بنانے کیلئے زمین فراہم کی جاتی تھی ،لیکن جموں وکشمیرمیں ایسا کوئی نظام نہیں تھا ،لیکن5،اگست2019کو دفعہ370کی منسوخی کیساتھ ہی وہ نظام بھی ختم ہوگیا ہے ،اور اب یہاں بھی بے گھر افراد اورغریب لوگوںکو اپنامکان بنانے کیلئے اراضی فراہم کی جائے گی ۔انہوںنے کہاکہ ہم قبائلی نوجوانوں کے خوابوں کو سمجھتے ہیں اور ان کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کرتے ہیں تاکہ تیز رفتار تبدیلی کے دور میں وہ کسی سے پیچھے نہ رہیں۔ اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ہر فائدہ ان تک پہنچ سکے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے مزید کہاکہ قبائلی برادری نے ملک کی خوشحالی کی مضبوط بنیاد رکھی ہے۔ انہوںنے کہاکہ صدیوں سے، قبائلی برادری نے ہماری ثقافتی اقدار کو جوڑنے اور ہماری حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے ایک پل کا کام کیا۔ ترقی کے عمل میں ان کی پرعزم
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

46 سالہ شیطان صفت شخص نے 15 سالہ لڑکی کی عصمت دری کی

Next Post

”وی کیر“(WE CARE)کی جانب سے انٹر ڈسٹرکٹ تعلیمی مقابلہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post
”وی کیر“(WE CARE)کی جانب سے انٹر ڈسٹرکٹ تعلیمی مقابلہ

”وی کیر“(WE CARE)کی جانب سے انٹر ڈسٹرکٹ تعلیمی مقابلہ

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

 امرناتھ یاترا پرعارضی طور پر روک

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail