ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اے ڈی سی ترال امیر آباد ترال میں پبلک آوٹ ریچ پروگرام کی صدارت کی

19مطالبات موصول متعددکوموقعے پر ہی حل کر دیا گیا۔عوامی حلقوں کا اظہار اطمنان

by Srinagar Mail
23/08/2023
A A
اے ڈی سی ترال امیر آباد ترال میں پبلک آوٹ ریچ پروگرام کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //عوامی مسائل کو مقامی سطح پر ہی حل کرنے کی غرض سے انتظامیہ کی جانب سے سلسلہ وار پبلک اوٹ ریچ پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے۔بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں بھی انتظامیہ سے عوام کو درپیش مسائل کو دور کرنے اوران کے حل کے لیے عوامی رابطہ پروگراموں کی مہم جاری رکھی ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال ساجد یحیٰ نقاش نے بدھ کے روز امیر آباد ترال میں تمام سیکٹرل افسران کے ساتھ عوامی رابطہ پروگرام کی قیادت کی۔ مقامی لوگوں نے پروگرام میں شرکت کی اور اپنے مطالبات انتظامیہ سامنے رکھے ہیں ۔اس دوران پروگرام میں کچھ مسائل کو موقعے پر ہی حل کیا گیا ہے جبکہ باقی مسائل کو سب ضلع انتظامیہ کی حد اختیار سے باہر ہے ان کو بھی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کی نوٹس میں لانے کا یقین دلایا گیا ہے ۔ انتظامیہ کے ایک افسر نے بتایا کہ پروگرام میں ہیلتھ،محکمہ مال ، آر ڈی ڈی ایری گیشن روڈز، کے پی ڈی سی ایل کے 19مطالبات موصول ہوئے، جن میں سے کئی کو موقع پر ہی حل کر دیا گیا۔یڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مقامی لوگوں کو یقین دلایا کہ آنے والے دنوں میں ان کے مطالبات پورے کیے جائیں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

امسال سرحدپار سے دراندازی اور ہتھیاروں ومنشیات اسمگلنگ کی 99فیصد کوششیں ناکام  جموں و کشمیر میںدہشت گردی کو مکمل طورپر ختم کرناہمارامشن سیکورٹی کی مجموعی صورتحال بہت اچھی ، سرحد پار سے سازشیں ختم نہیں ہوئی ہیں:ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سدھرا میں اینٹی کرپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد رکھا

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سدھرا میں اینٹی کرپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد رکھا

لیفٹیننٹ گورنر نے سدھرا میں اینٹی کرپشن بیورو ہیڈ کوارٹر کا سنگ بنیاد رکھا

 ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ‘ انڈیا آن مون’ کی تعریف کی

 ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ' انڈیا آن مون' کی تعریف کی

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

ہندوستان  برکس کی توسیع کی مکمل حمایت کرتا ہے۔پی ایم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail