پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وادی میں جنگلی درندوں کے انسانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری

نیسبل سنبل میں تیندوے کے حملے میں 7 سالہ بچہ جاں بحق،علاقے میں کہرام

by Srinagar Mail
29/08/2023
A A
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر,29 اگست ,وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں جنگلی جانوروں کا انسانوں پر حملوں کا سلسلہ برا بر جاری ہے جس کے نتیجے میں شہر دیہات خاص کر بالائی علاقوں کے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے نیسبل علاقے میں منگل کے روز ایک سات سالہ بچے کو تیندوے نے مار ڈالاجس کے بعد علاقے کی آبادی میں شدید خوف وہراس پایا جا رہا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ نسبل سمبل علاقے میں گھر کے صحن میں ایک سات سالہ بچہ اچانک لاپتہ ہوا ہے اس دوران یہاں تمام لوگ گھروں سے باہر آئے پولیس، 13 آر آر، سی آر پی ایف، مقامی لوگوں نے اس کا سراغ لگانے کے لیے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی تھی۔ تاہم لوگوں کو اس حوالے سے کوئی سراغ نہیں ملا ہے ایک اہلکار نے بتایا کہ پیر کی شام ایک لڑکا لاپتہ ہوگیاجس کے بعد یہاں تلاشی کاروائی تیز کر دی گئی ہے۔اہلکاروں نے بتایا تلاش کے دوران ایک کھیت کے قریب لڑکے کے خون کے دھبے اور کپڑے ملے تھے، جس سے انہیں شبہ ہوا کہ ایک تیندوے نے، جو اس علاقے میں اکثر دیکھا جاتا تھا، نے لڑکے پر حملہ کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ 10گھنٹے سے زیادہ کی تلاش کے بعد، منگل کی علی الصبح لڑکے کی مسخ شدہ لاش نیسبل میں ایک قریبی پہاڑی سے ملی۔انہوںنے متوفی کی شناخت زید بشیر ولد بشیر احمد ساکنہ نسبل کے طور پر ہوئی ہے۔ قانونی کارروائی کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔لاش ملنے کے بعد علاقے میں رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے ہیں جہاں خواتین کو سینہ کوبی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔جبکہ مقامی لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے تیندوے کی موجودگی کے حوالے محکمے کو کئی بار مطلع کیا ہے تاہم انہوں نے عوامی مطالبے پر کوئی توجہ نہیں دی ہے جس کی وجہ سے آج یہ بڑا حادثہ پیش آیا ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے حسب معمول وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں انسانوں پر جنگلی جانوروں کے حملوں کا سلسلہ برابر جاری ہے جبکہ میوہ باغات کے ساتھ ساتھ باقی اشیاءکو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارہمولہ کے لاپتہ انجینئرکی نعش5روز بعدجہلم سے برآمد

Next Post

کولگام اور لولاب میں ریچھوں کے حملے

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

کولگام اور لولاب میں ریچھوں کے حملے

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

بڈگام میں سلیب گرنے سے مزدور لقمہ اجل، دوسرا زخمی

نالندہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

نالندہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail