پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بڈگام میں سلیب گرنے سے مزدور لقمہ اجل، دوسرا زخمی

by Srinagar Mail
29/08/2023
A A
عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر,29 اگست , وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے کھاگ علاقے میں ایک سرکاری اسکول میں کنکریٹ کا سلیب گرنے سے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک مزدور کی موت ہو گئی جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔یہ واقعہ منگل کی صبح گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول کھاگ میں پیش آیا۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق کو مقامی لوگوں نے بتایا کہ مزدور سکول کے باتھ روم کو اکھاڑ پھینکنے میں مصروف تھے جس دوران سلیب گر کر دونوں افراد کے اوپر گر گئی۔انہوں نے بتایا کہ لوہران کھاگ کا رہائشی مشتاق احمد ٹھوکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک اور مزدور کی شناخت جاوید احمد شاہ کے نام سے ہوئی جسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس اور سول حکام صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کولگام اور لولاب میں ریچھوں کے حملے

Next Post

نالندہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
نالندہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

نالندہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

ڈی جی پی نے انوینٹری مینجمنٹ سسٹم (آئی ایم ایس) کا افتتاح کیا

ڈی جی پی نے انوینٹری مینجمنٹ سسٹم (آئی ایم ایس) کا افتتاح کیا

جموں و کشمیر سپورٹس کونسل نے قومی کھیلوں کا دن منایا

جموں و کشمیر سپورٹس کونسل نے قومی کھیلوں کا دن منایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail