جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نالندہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
29/08/2023
A A
نالندہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
 سرینگر۔ 29؍ اگست۔ ۔ نالندہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر سنائینا سنگھ نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا سے ملاقات کی۔ ان کے ساتھ سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے وائس چانسلر پروفیسر اے رویندر ناتھ بھی تھے۔ اس سے پہلے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو رکھشا بندھن کے موقع پر  عوام کو اپنی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے بہن بھائیوں کے درمیان اعتماد کا تہوار قرار دیا۔ سنہا نے اپنے پیغام میں کہا، ”راکھی بہنوں اور بھائیوں کے درمیان محبت، شفقت، پیار اور باہمی اعتماد کی علامت ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، ”اس تہوار کی روح معاشرے میں خاندانی بندھن، اتحاد، ہم آہنگی اور بھائی چارے کو مضبوط کرے اور سب کے لیے امن، خوشحالی اور خوشی کا آغاز کرے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈگام میں سلیب گرنے سے مزدور لقمہ اجل، دوسرا زخمی

Next Post

ڈی جی پی نے انوینٹری مینجمنٹ سسٹم (آئی ایم ایس) کا افتتاح کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈی جی پی نے انوینٹری مینجمنٹ سسٹم (آئی ایم ایس) کا افتتاح کیا

ڈی جی پی نے انوینٹری مینجمنٹ سسٹم (آئی ایم ایس) کا افتتاح کیا

جموں و کشمیر سپورٹس کونسل نے قومی کھیلوں کا دن منایا

جموں و کشمیر سپورٹس کونسل نے قومی کھیلوں کا دن منایا

نالندہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

 چیف سکریٹری نے یونیورسٹی/کالج سطح پر کھیلوں کے میلے کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail