اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مجھے بہت خوشی ہے کہ بھارت میںجی20اجلاس میری زندگی کے دوران منعقدہوا

by Srinagar Mail
09/09/2023
A A
مجھے بہت خوشی ہے کہ بھارت میںجی20اجلاس میری زندگی کے دوران منعقدہوا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی:۹،ستمبر:   وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ نے کہا کہ وہ G20 سربراہی اجلاس کا مشاہدہ کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں جس کی میزبانی بھارت کر رہا ہے اور اس بلاک کی صدارت اس وقت نئی دہلی میں ہے۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق90سالہ بزرگ رہنما اور دنیا کے معروف ماہر اقتصادیا ت نے ایک انٹرویو میں مزید کہاکہ ”مجھے بہت خوشی ہے کہ G20 کی صدارت کے لیے ہندوستان کا باری باری موقع کے تحت میری زندگی کے دوران آیا اور میں G20 سربراہی اجلاس کےلئے عالمی رہنماو ¿ں کی میزبانی کرنے والے ہندوستان کا گواہ ہوں“۔سابق وزیر اعظم نے چینی صدر شی جن پنگ کے جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اُن کے پیشرﺅ وزیر اعظم نریندر مودی، ہندوستان کی علاقائی اور خود مختار سالمیت کے تحفظ اور دو طرفہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی موضوع’ایک زمین ،ایک خاندان ،ایک مستقبل ‘ کیساتھ2روزہ جی20سربراہی اجلاس شروع وزیراعظم مودی نے دیا ’ہمدردی، یکجہتی، اعتما د‘ کا منتر، 10نکاتی صدارتی خطاب

Next Post

ریاض عرف ابوقاسم راولاکوٹ کی مسجد میں ہلاک نامعلوم افراد نے بنایاگولیوں کا نشانہ،رواں سال اپنی نوعیت کا چوتھا واقعہ

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
انت ناگ میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ،2غیر ریاستی مزدور زخمی :پولیس

ریاض عرف ابوقاسم راولاکوٹ کی مسجد میں ہلاک نامعلوم افراد نے بنایاگولیوں کا نشانہ،رواں سال اپنی نوعیت کا چوتھا واقعہ

اے ڈی جی پی کشمیر زون نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

اے ڈی جی پی کشمیر زون نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ایس آئی یو سری نگر نے ضلع پولیس کولگام اور اونتی پورہ کی مدد سے اعلانات احکامات چسپاں کیے*

ایس آئی یو سری نگر نے ضلع پولیس کولگام اور اونتی پورہ کی مدد سے اعلانات احکامات چسپاں کیے*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail