جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

کرنا ہ میں دلدوز سڑک حادثہ،سومو گہری کھائی میں جا گری

گاڑی میں سواr 4 افراد لقمہ اجل,جبکہ2بچوں اور کئی خواتین سمیت 10 دیگرزخمی

by Srinagar Mail
31/10/2023
A A
کرنا ہ میں دلدوز سڑک حادثہ،سومو گہری کھائی میں جا گری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پیرزادہ سعید
کرناہ// ,سرحڈی ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے میں ایک سومو گاڑی حادثے کی شکار ہوکر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میںسوار14میں سے4افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 10دیگر زخمی ہوئے جن کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس کے نامہ نگار کے مطابق منگل کے روزکرناہ کے نیتی ٹاپ گبرا میں ایک سومو گاڑی الٹنے سے چار مسافروں کی موت واقع ہوگئی ہے جبکہ کم سے کم 10دیگر زخمی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کرناہ کے علاقے گبرہ میں نیتی ٹاپ کے مقام پر سومو گاڑی ڈارئیور کے قابو سے با ہر ہو کر سڑک سے پھسل گئی جس کے نتیجے میں چار مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔حادثے کے بعد مقامی لوگوں اور پولیس نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیا شروع کیں اور زخمیوں کو نکالا۔ زخمیوں کو ضروری طبی امداد کے لیے سب ضلع اسپتال ٹنگڈار منتقل کر دیا گیا ہے۔ دریں اثنااس، حادثہ کے بعد پورے علاقے میں غم و اندوہ کی لہر دوڈ گئی۔اس دوران مرنے والوں کی شناخت سعدہ بانودختر ولی محمد اعوان ساکن نواگبرا (22 سال)،محمد سعید رائنا ولد مرحوم ابرحمن آ نواگبرا (55 سال). رضیہ، دختر منظور احمد، ساکن نواگبرا (18 سال)، نصرت بیگم زوجہ محمد ادریس بغیر ساکن نوگبرا 35 سال کے بطور ہوئی جبکہ زخمیوں میں ریاض احمد ۔محمد اسماعیل چیچی ، ڈرائیور محمد رفیع ،منظور احمد اعوان محمد فاروق ،شاہینہ بیگم امجد ملک،سرجیلہ بیگم، امجد ملک، ادیب امجد،محمد انیس شامل ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

خواتین ونگ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اصلاح معاشرہ

Next Post

میونسپل کمیٹی ڈورو کا بہترین اور منفرد کار نامہ

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
میونسپل کمیٹی ڈورو کا بہترین اور منفرد کار نامہ

میونسپل کمیٹی ڈورو کا بہترین اور منفرد کار نامہ

ریاض نائیکو کو پناہ دینے اور اسےاستعمال ہونے والی غیر منقولہ جائیداد کے اٹیچمنٹ آرڈر پر عملدرآمد کر دیا گیا۔

ریاض نائیکو کو پناہ دینے اور اسےاستعمال ہونے والی غیر منقولہ جائیداد کے اٹیچمنٹ آرڈر پر عملدرآمد کر دیا گیا۔

اے سی بی نارتھ ونگ نے گورنمنٹ کالج آف پولی ٹیکنک بارہمولہ میں ویجیلنس بیداری پروگرام کا اہتمام کیا

اے سی بی نارتھ ونگ نے گورنمنٹ کالج آف پولی ٹیکنک بارہمولہ میں ویجیلنس بیداری پروگرام کا اہتمام کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail