جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

خواتین ونگ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اصلاح معاشرہ

by Srinagar Mail
30/10/2023
A A
خواتین ونگ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اصلاح معاشرہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

آج مورخہ 28 اکتوبر بروز اتوار 2023 کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل خواتین ونگ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اصلاح معاشرہ اجلاس کا انعقاد سب ڈسٹرکٹ ترال پلوامہ کشمیر میں کیا گیا زیر صدارت سربراہ کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل خواتین ونگ محترمہ حافظ ریحانہ قیوم قادری صاحبہ جس میں حافظ شیمو جان حافظ اقرہ جان حافظ سبرینہ جان حافظ زاہدہ اختر محترمہ الفت جان ریشی فاطمہ ناہید شفیع سامیہ جان روقیہ جان اریم جان اینزہ جان ہمیرہ جان عبریہ اعجاز فاعلہ اشرف ندا حمید طیبہ جان اعتروبہ جان عظمہ جان نیلوفر جان بسمہ جان اور دیگر ممبران اور اسلامی بہنوں نے شرکت کی حسبِ معمول اجلاس کاآغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا عظمت قرآن کریم کے حوالے سے اسلامی بہنوں نے مختصر اور مدلل انداز میں بیان کیا سربراہ کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل خواتین ونگ محترمہ ریحانہ قیوم قادری صاحبہ نے اصلاح معاشرہ کے حوالے سے بھی بات کی اور کہا کہ اصلاح معاشرہ تعلیمات قرآن کریم سےہی سماج کے مختلف امراض دور ہوسکتے ہیں کہا اسلام کی تعلیم ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے جس سے وہ اپنے آپ اور اپنے خاندان ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھ سکے آخر پر اجلاس میں جن اسلامی بہنوں نے کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل خواتین ونگ میں پچھلے ایک سال میں انتہائی محنت کی ان کو ایوارڈ سے نوازا گیا اقر دیگر اسلامی بہنوں نے اج کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل خواتین ونگ میں شمولیت اختیار کی ان کی حوصلہ افزائی سربراہ کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل خواتین ونگ محترمہ ریحانہ قیوم قادری صاحبہ نے کی جس سے اجلاس کی رونق دوبالا ہوئی ان کے گھر والوں کو مبارک باد پیش کیا گیا اجلاس میں مٹھائی تقسیم کی گئی اختتام پذیر ہونے سے پہلے حافظ ریحانہ قیوم قادری صاحبہ نے تمام ممبران وکارکنان اسلامی بہنوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں اپنا قیمتی وقت اس قیمتی اجلاس میں صرف کیا ساتھ ہی ریحانہ قیوم قادری صاحبہ نے عالمی امن کے لیے دعائیں مانگی اور شہداء اسلام اور شہداء فلسطین کے درجات بلندی کے لیے دعائیں مانگی اسی کے ساتھ اجلاس اختتام پذیر ہوا
شعبہ نشرواشاعت
کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل خواتین ونگ

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیزوں کو ہلکے سے نہیں لے سکتے، خطرات باقی ہیں محتاط رہنا ہوگا: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Next Post

کرنا ہ میں دلدوز سڑک حادثہ،سومو گہری کھائی میں جا گری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کرنا ہ میں دلدوز سڑک حادثہ،سومو گہری کھائی میں جا گری

کرنا ہ میں دلدوز سڑک حادثہ،سومو گہری کھائی میں جا گری

میونسپل کمیٹی ڈورو کا بہترین اور منفرد کار نامہ

میونسپل کمیٹی ڈورو کا بہترین اور منفرد کار نامہ

ریاض نائیکو کو پناہ دینے اور اسےاستعمال ہونے والی غیر منقولہ جائیداد کے اٹیچمنٹ آرڈر پر عملدرآمد کر دیا گیا۔

ریاض نائیکو کو پناہ دینے اور اسےاستعمال ہونے والی غیر منقولہ جائیداد کے اٹیچمنٹ آرڈر پر عملدرآمد کر دیا گیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail