اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آری پل ترال میں بیک ٹو ولیج 5ویں مرحلے کے تحت کئی پروگرام منعقد

عوام کی بڑی تعداد شریک،لوگوں کے مسائل اور مطالبات کو جائزہ لیا گیا

by Srinagar Mail
11/11/2023
A A
آری پل ترال میں بیک ٹو ولیج 5ویں مرحلے کے تحت کئی پروگرام منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال// جموںو کشمیر کے سب ضلع ترال کے تحصیل آری پل میں”بیک ٹوولیج “کے پانچویں مرحلے کے تحت سنیچر کے روزکئی پورگرام منعقد ہوئے جن میں سرکاری محکموں کے ملازمین،افسران اور وزٹنگ افسران کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔ مرحلہ بڑے پیما نے پر جاری ہیں ۔اس دوران گورنمنٹ مڈل سکول لرگام میں اس حوالے سے ایک پورگرام ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی کی صدارت میں منعقد ہوا ہے اس پروگرام میں وزٹنگ افسر کے علاوہ بی ڈی آری پل ،مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین اور مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔مزکورہ پورگرام میں یہاں مقامی لوگوں کی جانب سے افسران اور ملازمین کے سامنے کئی تعمیراتی منصوبے بھی مرتب کئے ہیں ۔اس دوران گلشن پورہ اور سیر جاگیر میں بھی اس طرح کے پروگرام منعقد ہوئے ہیں جن میں مقامی لوگوں نے بڑ چڑ کر حصہ لیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دیوالی کے پیش نظر ترال میں میونسپل کمیٹی کی صفائی مہم

Next Post

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

 وزیر خارجہجے شنکر نے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر سے ملاقات کی

 وزیر خارجہجے شنکر نے برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر سے ملاقات کی

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

وارڈوں کی حد بندی مکمل ہونے کے بعد بلدیاتی انتخابات ہوں گے: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail