پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شادی بیاہ رچانے والوں کے ساتھ ساتھ کسانوں کے لئے خوشی کی خبر

آئندہ ایک ہفتے تک موسم خشک رہے گا،کسی تبدیلی کا امکان نہیں :محکمہ موسمیات

by Srinagar Mail
17/11/2023
A A
15اپریل تک موسم بنیادی طور پرخشک وخوشگوار:محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر17 نومبر ,وادی کشمیر میں ان دنوں شادیوں کا سیزن بڑے پیمانے پر جاری ہے جبکہ مختلف علاقوں میں کسان سیبوں کے علاوہ باقی کام کاج کے سلسلے میں موسم کا مزاج جانے کے بعد ہی کام شروع کرتے ہیں اور محکمہ موسمیات نے ان تمام لوگوں کے لئے ایک اچھی اور خوشی کی خبر دی ہے کہ آئندہ قریباً ایک ہفتے تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے اور کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق محکمے کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان ہےتاہم انہوں نے کہا کہ آئندہ ایک ہفتے یعنی18سے24تک کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا ہے ترجمان نے بتایا اس دوران بیچ بیچ میں موسم ابر آلود رہ سکتا ہے تاہم بارش یا برف باری کا کوئی امکان نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس دوران وادی میں صبح اور شام کے وقت دھند رہ سکتی ہے۔ماہر موسمیات فیضان عارف کا کہنا ہے کہ ایک کمزور مغربی ہوا وارد وادی ہو رہی ہے جس سے وادی میں گرچہ موسم خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم مطلع ابر آلود رہ سکتا ہے۔ادھر وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج کمی ریکارڈ ہو رہی ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے ان دنوں کسان کام کام جس میں سیبوں کی برائی،گاس کے بیج بونا ،درختوں کی شاخ تراشی،گڈائی وغیرہ میں مصروف رہتے ہیں تاہم صبح اور شام کے اوقات میں انتہائی سردی محسوس کی جا تی ہے جبکہ دریاﺅں ،جھلیوں کے نذدیک والے علاقوں میں شدت کی سردی کے ساتھ ساتھ بعد دوپہر سے صبح11بجے تک دھند رہتی ہے تاہم خشک موسم کی وجہ سے لوگ خوش نظر آ رہے ہیں جبکہ شادی بیاہ کی تقریبات کو بھی بہتر انداز میں انجام دیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے پنشنرز کے لیے اچھی اور راحت کی خبر

Next Post

جنوبی کشمیر میں فوج کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جنوبی کشمیر میں فوج کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

جنوبی کشمیر میں فوج کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

وقت آگیا ہے کہ جموں وکشمیر کے سیاسی لیڈران کو بولنا ہوگا کہ کس کوکس کا آشرواد حاصل کیا :بی جی پی

وقت آگیا ہے کہ جموں وکشمیر کے سیاسی لیڈران کو بولنا ہوگا کہ کس کوکس کا آشرواد حاصل کیا :بی جی پی

عوم  کی آواز

عوم کی آواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail