جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اخلاص ويلفيئر سوسائٹی ترال کشمیر کے زیر اہتمام آج ایک سی-پی ۔آر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

by Srinagar Mail
22/11/2023
A A
اخلاص ويلفيئر سوسائٹی ترال کشمیر کے زیر اہتمام آج ایک سی-پی ۔آر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اخلاص ويلفيئر سوسائٹی ترال کشمیر کے زیر اہتمام آج ایک سی-پی ۔آر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں حرکت قلب اور سانس بند ہونے کے وجوہات اور علامات پر تفصیل سے جانکاری دی گئی۔ خیال رہے یہ ورکشاپ سب ڈسٹرکٹ ترال کے کیمسٹ اور تقسیم کار یونین کی موجودگی میں کیا گیا- اس موقعے پر سبھی ناظرین نے پروگرام میں شرکت کر کے دلچسپی کا مظاہرہ کیا ۔ مشہور معالج وقلم کار ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی نے ایک ماڈل کے ذریے CPR کی پوری جانکاری پیش کی ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر نثار احمد ترالی نے کہا کہ ہسپتالوں سے باہر جو کچھ اموات واقع ہوتے ہیں، ان میں سے بیشتر کو ٹالا جا سکتا ہے، بشرطیکہ ہوش میں لانے کی جدید تکنیک کو بر وقت استعمال میں لایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اسی لئے ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی ۔ پی ۔آر انتہائی ضروری ہے، تاکہ انسانی جانوں کو وقت پر بچایا جاسکتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈاکٹرس ایسوسی ایشن صدر سمیت 4 ملازمین کو جموں و کشمیر حکومت نے ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر برطرف کیا

Next Post

بڈگام میں قتل کا معمہ حل:پولیس نے اپنے بھائی کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

بڈگام میں قتل کا معمہ حل:پولیس نے اپنے بھائی کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا

ارسیلرمتل اور نپان سٹیل انڈیا نے الٹراشائن کی نئی شناخت کا اعلان کیا۔

ارسیلرمتل اور نپان سٹیل انڈیا نے الٹراشائن کی نئی شناخت کا اعلان کیا۔

معروف صحافی رشی سوری نے پہلی کتاب ‘چلڈرن آف دی چنار’ میں فتح کی نقاب کشائی کی

معروف صحافی رشی سوری نے پہلی کتاب 'چلڈرن آف دی چنار' میں فتح کی نقاب کشائی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail