اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

صوبائی کمشنر کشمیر نے ایل او سی کے ساتھ باڑوالے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لیا

کہا، سرحدی دیہات ترقی کیلئے اوّلین ترجیحی دیہات ہیں

by Srinagar Mail
23/11/2023
A A
صوبائی کمشنر کشمیر نے ایل او سی کے ساتھ باڑوالے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/23نومبر2023ئ
صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے آج یہاں ایک میٹنگ طلب کی جس میں صوبہ کشمیر کے سرحدی اَضلاع میں ایل او سی کے ساتھ باڑ کے ساتھ بستیوں میں رہنے والے لوگوں کو بنیادی سہولیات اور خدمات کی دستیابی کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں بارہمولہ، کپواڑہ اور بانڈی پورہ کے ضلع ترقیاتی کمشنروں کے علاوہ پی ایم جی ایس وائی، صحت، تعلیم، پی ڈی ڈی اور پی ایچ ای کے ضلع افسران کے علاوہ بیکن افسران نے شرکت کی۔
صوبائی کمشنر کشمیر نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے فسران کو ہدایت دی کہ وہ سرحدی دیہاتوں کو تعلیمی اداروں اور صحت اِداروںکے علاوہ سڑکوں، بجلی، موبائل کنکٹویٹی اور اِنٹرنیٹ خدمات جیسی تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ یہ علاقے ترقیاتی محاذ پر پیچھے نہ رہ جائیں۔اُنہوں نے متعلقہ پی ایچ ای افسران کوہدایت دی کہ وہ باڑ والے علاقوں کے رہائشیوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لئے جل جیون مشن سکیموں کے ذریعے ہر گھر کو جوڑیں۔وِجے کمار بدھوری نے کہا کہ سرحدی دیہاتوں کو آخری بستی نہیں سمجھا جانا چاہئے لیکن یہ ہماری پہلی ترجیح ہیں اور انہیں پہلا گاو¿ں سمجھا جاتا ہے۔
صوبائی کمشنر کشمیرنے افسران پر زور دیا کہ وہ ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ان دیہاتوں کا باقاعدگی سے فیلڈدورہ کریں تاکہ ان علاقوں کے رہائشیوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اِس موقعہ پرضلع ترقیاتی کمشنرں نے میٹنگ کو اس زون میں آنے والے اَپنے متعلقہ اضلاع کے دیہات کی تعداد اور وہاں کے لوگوں کو دستیاب بنیادی سہولیات کے موجودہ منظر نامے سے آگاہ کیا۔
صوبائی کمشنر کشمیر نے باڑ لگانے کی لائن سے پہلے تمام ترقیاتی کاموں کو انجام دینے کے لئے سربراہان کو ہدایت دی کہ وہ سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے ساتھ کام کریں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر ایس ایس بی 2 دسمبر سے سب اِنسپکٹر پوسٹ کیلئے

Next Post

پولیس نے ہندواڑہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
پولیس نے ہندواڑہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی

پولیس نے ہندواڑہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی

زینہ پورہ شوپیان مسلح تصادم میں 4ملی ٹینٹ ہلاک

کالا کوٹ راجوری کے جنگلات میں دوسرے دن بھی خون ریز تصادم آرائی جاری

بارہمولہ میں شادی کے گھوٹالے کا پردہ فاش کیا

بارہمولہ میں شادی کے گھوٹالے کا پردہ فاش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail