اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پولیس نے ہندواڑہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی

by Srinagar Mail
23/11/2023
A A
پولیس نے ہندواڑہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر23 نومبر ,منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے، ہندواڑہ میں پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش فیاض احمد ملّا ولد غلام محی الدےن ملا ساکن مقام ہموان پورہ کرالہ گنڈ کی 07 مرلے زمےن ضبط کی۔ےہ کاروائی این ڈی پی ایس ایکٹ 1985 کی دفعہ 68-ایف کے تحت عمل مےں لائی گئی ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق درج رہےکہ پولیس ہندواڑہ کے ذریعہ کی گئی تحقیقات کے دوران جائیداد کی شناخت غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی جائیداد کے طور پر ہوئی۔ یہ جائیداد پہلی نظر میں مالک کی جانب سے منشیات اور سائیکو ٹراپک مادوں کی غیر قانونی اسمگلنگ سے حاصل کی گئی تھی۔ واضح طور پر مذکورہ منشیات فروش پی ایس کرالگنڈ کے کیس ایف آئی آر نمبر 67/2020 اور 73/2022 میں ملوث ہے۔بدنام زمانہ منشیات فروش فی الحال PIT-NDPS ایکٹ کے تحت حراست میں ہے اور سنٹرل جیل کوٹ بلوال جموں میں بند ہے۔یہ کارروائی منشیات کی لعنت سے نمٹنے کے لیے پولیس کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ علاقہ کے مقامی لوگوں نے غیر منقولہ املاک کو ضبط کرنے کے سلسلے میں پولیس کے اقدام کی ستائش کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے ایل او سی کے ساتھ باڑوالے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لیا

Next Post

کالا کوٹ راجوری کے جنگلات میں دوسرے دن بھی خون ریز تصادم آرائی جاری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
زینہ پورہ شوپیان مسلح تصادم میں 4ملی ٹینٹ ہلاک

کالا کوٹ راجوری کے جنگلات میں دوسرے دن بھی خون ریز تصادم آرائی جاری

بارہمولہ میں شادی کے گھوٹالے کا پردہ فاش کیا

بارہمولہ میں شادی کے گھوٹالے کا پردہ فاش کیا

آئی جی پی کشمیر نے اننت ناگ میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

آئی جی پی کشمیر نے اننت ناگ میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail