جمعہ, مئی ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیر ایس ایس بی 2 دسمبر سے سب اِنسپکٹر پوسٹ کیلئے

پی ایس ٹی اور پی اِی ٹی کا اِنعقاد کرے گا

by Srinagar Mail
23/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/23نومبر2023ئجے اینڈ کے سروس سلیکشن بورڈ نے سب اِنسپکٹر (محکمہ داخلہ) کے عہدوں کے لئے فزیکل سٹینڈرڈ ٹیسٹ (پی ایس ٹی) اور فزیکل اینڈیورنس ٹیسٹ (پی اِی ٹی) کا اِنعقاد عارضی طور پر 2 دسمبر 2023 ءسے جموں اور سری نگر مراکز پرشروع کر رہا ہے۔ اِس سلسلے میں ایس ایس بی کی طرف سے آج یہاں جاری کردہ نوٹس کے مطابق، تمام اُمیدوار جنہوں نے سب اِنسپکٹرکے عہدہ کے لئے اِمتحانی مرکز کے طور پر کشمیرکا اِنتخاب کیا ہے اور یہ اَب جموں جموں سینٹر میں پی ایس ٹی اور پی اِی ٹی کا امتحان دینا چاہتے ہیں سے کہا گیا ہے کہ وہ3 دِنوں کے اَندریعنی 25 نومبر 2023ءتک صرف جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈ کے دفتر زم زم کمپلیکس رام باغ سری نگر میں آف لائن موڈ کے ذریعے بورڈ کے سامنے نمائندگی کریں۔ دستاویز میںکہا گیاہے کہ اِس سلسلے میں 25نومبر2023 ءکے بعد مزید کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کے پی ڈی سی ایل کی طرف سے اِنسپکشن اور کنکشن منقطع کرنے کی مہم تیز

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے ایل او سی کے ساتھ باڑوالے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لیا

Related Posts

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

آج اور کل ہیٹ ویو، ریڈالرٹ جاری

تاریخی جامع مسجد سرینگر کے انتظامیہ کا غیر معمولی فیصلہ

35 سالوں میں پہلی بار: جامع مسجد مارکیٹ 21مئی کو کھلارہا

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

وادی میں شدت کی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

آئی جی پی کشمیرنے پولیس کنٹرول روم کشمیر میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

Next Post
صوبائی کمشنر کشمیر نے ایل او سی کے ساتھ باڑوالے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے ایل او سی کے ساتھ باڑوالے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لیا

پولیس نے ہندواڑہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی

پولیس نے ہندواڑہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی

زینہ پورہ شوپیان مسلح تصادم میں 4ملی ٹینٹ ہلاک

کالا کوٹ راجوری کے جنگلات میں دوسرے دن بھی خون ریز تصادم آرائی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail