منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شملہ سڑک حادثہ میں کولگام کے 6 مزدور جاں بحق، 6 زخمی

by Srinagar Mail
04/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگ4 دسمبر ہماچل پردیش کے شیما ضلع میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے کم از کم چھ مزدوروں کی موت ہو گئی، اور اتنے ہی زخمی ہو گئے۔اس دوران زخمیوں کو علاج معالجہ کے لئے نذدیکی ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس )کے مطابق شملہ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجیو کمار گاندھی نے بتایا کہ کرار گھاٹ میں ایک ٹرک، جس میں وہ سفر کر رہے تھے، کھائی میں گرنے سے چھ افراد کی موت ہو گئی۔انہوں نے بتایا کہ تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ انہوں نے کہا، "6 دیگر زخمی بھی ہیں جو فی الحال اندرا گاندھی میڈیکل کالج ہسپتال (IGMCH) میں زیر علاج ہیں۔”انہوں نے مرنے والوں کی شناخت فرید (24)، گلاب (43)، شبیر (19)، طالب (23)، گلزار (30) اور مشتاق (30) کے طور پر کی گئی ہے جو تمام کلگام کے رہنے والے ہیں۔زخمیوں کی شناخت گاڑی کے ڈرائیور رنجیت، اسلم، طالب حسین، آکاش کمار، اجے ٹھاکر اور منظور کے طور پر ہوئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال کا، حاجی عبد العزیز وانی جواہر لام آری پل کے انتقال پر اظہار دکھ

Next Post

اسمبلی انتخابات میں شکست کی مایوسی کو پارلیمنٹ کے اندر نہ نکالیں ،ویزر عظم کا حزب اختلاف کو مشورہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

اسمبلی انتخابات میں شکست کی مایوسی کو پارلیمنٹ کے اندر نہ نکالیں ،ویزر عظم کا حزب اختلاف کو مشورہ

ع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پہلگام کی ٹریکنگ مہم کیلئے 60 لڑکیوں کے گرو پ کو ہری جھندی دِکھاکر روانہ کیا

ع ترقیاتی کمشنر کولگام نے پہلگام کی ٹریکنگ مہم کیلئے 60 لڑکیوں کے گرو پ کو ہری جھندی دِکھاکر روانہ کیا

چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا

چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail