ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے صنعت گھر بمنہ سری نگر میں
جموں وکشمیر کے وِی آئی بی کی کارکردگی کا جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی
سری نگر /15 دسمبر2023ئوائس چیئر پرسن جموں و کشمیر کے وی آئی بی ڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے آج یہاں صنعت گھر بمنہ میں جموں و کشمیر کے وی آئی بی کی کارکردگی کا جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں سیکرٹری اور سی اِی آئی جموں و کشمیرکے وی آئی بی ، بورڈ کے سینئر افسران اور جموں و کشمیر کے وی آئی بی کے ضلعی افسران نے شرکت کی۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ رواں مالی برس کے دوران 4,596 یونٹ ہولڈروں کو 100 کروڑ روپے کی مارجن منی جاری کی گئی ہے جس سے 36,028 اَفراد کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔